دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے؟ لڑکے نے حیرت کے ساتھ پوچھا ۔
" وہ یہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کے خاص لمحے میں، اپنے ساتھ ہونے والے واقعات پر قدرت/قابو نہیں رکھتے، اور ہماری زندگیوں پر قسمت کا کنٹرول ہوجاتا ہے. یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے".
(Alchemist by paulo Coelho)
#اردو_زبان
Extremely disturbed!
Another day, another incident of barbarism. Have no words to condemn this disgusting and shameful incident!
I regret living in such a society.
#Faisalabad#سیالکوٹ_سانحہ Shameful
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
خالد ندیم شانی
#اردو@urdu_bazm
اس سے پہلے بھی روایات میں آیا ہوا ہے
عشق کا نام فسادات میں آیا ہوا ہے
وہ میرے دل میں بہت دیر تک نہیں ٹھہرے گا
شہر کا شخص ہے دیہات میں آیا ہوا ہے
#اردو@urdu_bazm