23اگست 2023ء
طالب علموں کیلئے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان14،اگست اور بھارت 15، اگست 1947ء کو سلطنت برطانیہ سے آزاد ہوکر دوالگ الگ آزادممالک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر اُبھر کرسامنے آئے۔
خلائی تحقیقا ت کےسلسلے میں پاکستان میں 16،ستمبر 1961ءکو (SUPARCO)نامی ریسرچ کمیشن یعنی Space and Upper Atmosphere Research Commission کی بنیاد فاؤنڈنگ ڈائریکٹر ڈاکٹرعبدالسلام(مرحوم) نے رکھی تھی جنہیں 1979ء میں فزکس کےشعبے میں نوبل پرائز ملاتھاجبکہ بھارت میں خلائی تحقیقات کاادارہ ISRO یعنی Indian Space Research Organisation کی بنیاد 15،اگست 1969ء میں رکھی گئی تھی۔
عزیزطالب علمو!
آج مورخہ 23،اگست 2023ءکوبھارت کاچندریان۔3 (Chandrayaan-3)چاند پر بحفاظت لینڈ کرگیا
جبکہ پاکستان میں آج تک صرف اورصرف بڑی بڑی دُوربینیں (Telescopes) لگاکر ہرماہ چاند دیکھاجاتا ہے۔
عزیزطالب علمو!
بھارت چاند پر پہنچ گیا مگر آج تک ہماراسفر IMF تک ہی کیوں جاری ہے؟
آخر کیوں؟
وجہ آپ بتائیں
شکریہ
آپ کا خیرخواہ
الطاف حسین
23،اگست 2023ء (لندن)
بھارت کےاسپیس مشن کی چاند پر پہنچنے کی تصویر
جبکہ دوسری طرف پاکستان میں چاند دیکھنے کی تصویر👇👇
فاروق ستار صاحب ! سچے وفا پرست کارکنوں نےتو کل بھی قربانیاں دیں اور آج بھی دے رہے ہیں،
آپ تو ہمیشہ وزیر بنےمگر آزمائش کا وقت آیا تو ایک رات ٹھاکر کےمہمان بنکر اعلان غداری ہم نےکیا یا آپ نے؟
قربانی سے راہ فرار ہم نےاختیار کی یا آپ نے؟
” میٹھا میٹھا ہپ ہپ ۔کڑوا کڑوا تھو تھو “ 1/2
The government of #Pakistan led by a consortium of 13 different political, secular and religious parties named as #PDM has drastically failed to meet the expectations of the Pakistani citizens in the country and the international community abroad. The PDM-led failed government lacked the expertise and the required technical and diplomatic skills to meet the standards and criteria for the domestic and international affairs. This flopped PDM-led incumbent government of Pakistan has failed to curb the inflation which is skyrocketing and making new trends every day. The overall devastation has constrained the people either to commit a suicide or gather necessary funds from sale of personal assets for paying out to human traffickers so that they might reach Europe for a better life. The absence of an agreement with the IMF has crushed the already withered nerves of the ruling elite of failed PDM-led incumbent government of Pakistan. From the Prime Minister @PakPMO to the entire Cabinet Ministers have lost their senses and hence their day to day foolish statements and baseless actions are a manifest of their anguish. Such statements and actions have pushed the country further into the humiliation in nook and cranny of the world.
The only way forward to get rid of this situation and these opportunists lies in the form of a revolution similar to that of the #French Revolution of 1789 and the complete elimination of the decayed systems which could make every revolutionary process successful.
جج صاحب کی خدمت میں👇
کون اس دیس میں دے گا ہمیں انصاف کی بھیک
جس میں خونخوار درندوں کی شہنشاہی ہے
جس میں غلے کے نگہباں ہیں وہ گیدڑ جن سے
قحط و افلاس کے بھوتوں نے اماں چاہی ہے
نہ تیرا خدا کوٸ اور ہے
نہ میرا خدا کوٸ اور ہے
یہ جو راستے ہیں جدا جدا
یہ معاملہ کوٸ اور ہے 💔
#عدلیہ_کا_دہرا_معیار_نامنظور
پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں چار مارشل لا لگے۔
پہلا، دوسرا مارشل لا 1958 سے 1971 تک۔
تیسرا مارشل لا 1977 سے 1988 تک۔چوتھامارشل لا 1999 سے2008 تک۔
چاروں مرتبہ غیرآئینی مارشل لا لگانے والی قوت کون تھی؟۔ فوج
چاروں مارشل لا کو جائز کس ادارے نےقرار دیا ؟ سپریم کورٹ
قصور وار کون ؟ عوام
پاکستان ایک وطن یامذاق ؟
چھوٹی بڑی عدالتوں کےججز کہتے ہیں کہ آئین اور قانون ہم ہیں
بڑے بڑے سردار،جاگیردار،سرمایہ دار کہتے ہیں کہ آئین وقانون ہم ہیں
پھرچنگھاڑتی آواز میں فوجی جرنیل کہتے ہیں کہ اصل آئین وقانون ہم ہیں
توپھرملک کے 22 کروڑ عوام کیا ہیں؟
1/3
I AM ALSO PLEASED TO TALK TO YOU.
YES INDEED, IT WAS A THOUGHTFUL DISCUSSION.
IN FUTURE,WE WILL HAVE FURTHER MORE DISCUSSIONS.
THANKS
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@ShamaJunejo
@AltafHussain_90 آداب بھائی
بلوچستان کے علاقے بارکھان میں یہ جو واقعہ ہواہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جاۓ کم ہے اس واقعہ نے تو فرعون اور چنگیز خان کے ظلم و زیادتی کو بھی پیچھےچھوڑ دیاہے یہ اُس وقت تک رہے گاجب تک پاکستان فوج ان جاگیرداروں اورسرداروں کی سرپر ستّی کرتی رہے گی؟ #ہر_مظلوم_کی_پُکار_الطاف
Pakistan's illuminatis, elites, corrupt generals, judges, land owners, officials are beneficiary of special privileges to enjoy free petrol, utilities, luxuries at exchequer's expense. Skyrocketing inflation at 33% or 1000% won't bother them. Instead, the poor will vanish
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آج پھر آپ سب خوشیاں منائیں انصاف جنازہ نکلا ہے یوں تو انصاف کے جنازے تو ہر روز نکل رہے ہیں انسداد دہشت گردی عدالت نےنقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سنادیا444 لوگوں کا قتل راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کوبری کردیا کیا اسے کہتے ہیں انصاف؟
Amid the devastating situations of Pakistan, I painfully appeal to the leadership of Pak army to show some leniency to the children of the founding fathers of Pakistan because they can play a positive role in saving Pakistan together with the army
@OfficialDGISPR
میں ملک کی انتہائی نازک صورتحال کے پیش نظرفوج کی موجودہ اعلی قیادت سے دردمندانہ اپیل کرتا ہوں کہ بانیان پاکستان کی اولادوں پر دست شفقت رکھیں جوفوج کے ساتھ مل کرپاکستان بچانےمیں اپنا مثبت کردار ادا کرسکتی ہیں
@OfficialDGISPR
بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کریں ۔
معصوم بچوں اور بچیوں کے لئےتازہ ترین پیغام
فیس بک 👇
https://t.co/788J0EJIIA
ٹک ٹاک 👇
https://t.co/U0iBIsguJt
یوٹیوب 👇
https://t.co/zcse9SXQjh
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے وفاپرست کارکنان شکیل زئی ایڈوکیٹ، مجیدزئی و دیگر کی گرفتاریاں و سابق ڈپٹی میئر حیدرآباد رشیدبھیا کے گھر پر چھاپہ قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی
حکومت سندھ حیدرآباد میں قائد تحریک الطاف حسین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی حمایت سے بوکھلا گئی ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
بانی وقائد @AltafHussain_90 نے #پاکستانی_ایلومیناتی کے بارے میں بتایا تھا
یہ 2فیصدایلیٹ کلاس اقتدار مافیا کے کارندے
@fawadchaudhry@MaryamNSharif
کون ہوتے ہیں؟
کیسے ہوتے ہیں؟
کیا کرتے ہیں؟
کیوں کرتے ہیں؟
اورایک دوسرےکیلئےکس طرح خیرسگالی کاجذبہ رکھتےہیں ؟
ملاحظہ کیجئے 👇👇
کراچی کی مجاہد کالونی میں تجاوزات کے نام پر مکینوں کےلیزشدہ قانونی مکانات گرانا سراسر ظلم ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
تجاوزات کے نام پر مجاہد کالونی میں ظالمانہ آپریشن بند کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی 1/2