حامد میر نے علی پرویز ملک کی منافقت کو ایکسپوز کر دیا🚨
جب وہ اپوزیشن میں تھے تو کہا کرتے تھے کہ اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ بھی جائیں تو جو حکومت 30 روپے کی لیوی لیتی ہے، اسی لیوی کو کم کر کے عوام کو ریلیف دے دیا جائے۔
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک طرف کارکردگی دکھانے کے لیے اسمبلی کا اجلاس اسٹیڈیم میں کیس جارہا ہے دوسری طرف یہ حال ہے کہ اسپیکر کو تاحیات مراعات دینے کا بل فنانس کمیٹی کو بھیجا گیا ہے۔ یہی کام اگر سندھ یا پنجاب میں ہوتا تو پی ٹی آئی تنقید کرتی اور آپ نے اسپیکر بن کر کیا احسان کیا ہے؟ اسد اللہ خان
@ZubairAlikhanUN@shakeel_hbl ایسے سپیکر کو گھر بھیج دینا چاہیے اور ایسے بل پاس کرنے والوں کے دماغ کا علاج کروانا چاہیے جب ریاست ہی قانون توڑے گی تو ہر کوئی اپنا داو لگائے گا