Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
عمران خان کہا کرتے تھے کہ لوگ جیل جاتے ہی بیمار کیوں پڑ جاتے ہیں اور ہسپتال منتقل کیوں ہو جاتے ہیں۔ امید ہے اب ان پر یہ سائنس واضح ہو گئی ہوگی۔
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اگر عمران خان شفا انٹرنیشل سے علاج کروانا چاہتے ہیں تو انہیں اجازت ملنی چاہیے، تاکہ ان کے چاہنے والوں کو بھی تسل