Here is other side of the story that the #FactoryManager had argument with his supervisor over cleaning. The supervisor gathered labourers and accused him on #blasphemy which ended up on dreadful lynching and burning him alive. It’s always the criminals who use religion
#Sialkot
بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ TLP کے خلاف ایسا بیانیہ تیار کر رہی ہے اور ایسا بیانیہ بنا رہی ہے جو سیاسی جماعت کو نیچا دکھانے اور پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کے ماہرین کو ادائیگی کر رہی ہے جو کہ انتہائی قابل مذمت اور خلاف آئین، اسلام کے خلاف ہے.
ہر دہشت گرد واقعے کو بغیر تحقیقات کے ایک پرامن سیاسی و مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ جوڑنا انتہائی افسوناک ہے۔ تحریک لبیک پاکستان آئین و قانون پر یقین رکھتی ہے۔ تحریک لبیک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو دیکھ کر مخالفین آئے روز تحریک لبیک کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ واقعہ میں تحریک لبیک کو مسلسل بدنام کیا جارہا ہے۔ہر مذہبی واقعہ کے ساتھ اب ٹی ایل پی کا تعلق جوڑنا رواج بن گیا ہے۔میری ابھی تحریک لبیک کے ایک ذمہ دار رہنما سے بات ہوئی ہے۔انہوں نے واضح کہا ہے اس واقعہ سے ہرگز ہمارا تعلق نہ جوڑا جائے۔
Dedicating this win to all security forces of Pakistan 🇵🇰. Well done boys keep working hard for 🏆 In Shaa Allah. Pakistan 🇵🇰 Zindabad. #PakvsNewzealand#Worldcup2021