اگر ڈوگر صاحب آئی جی اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ سے بیان حلفی لینے پر بضد رہتے ہیں تو پھر سہیل آفریدی بطور وزیراعلیٰ پشاور ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کرے کہ میں خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ ہوں، میں نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کے لیے جانا ہے، جہاں میرے مخالفین کی حکومت ہے وہ آئین میں دیئے گئے آزاد نقل و حرکت کے حق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رکاوٹیں اور مسائل پیدا کرتے ہیں۔ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کو پشاور ہائی کورٹ میں طلب کر کے یقین دہانی لی جائے کہ دورہ پنجاب کے دوران میرا راستہ نہیں روکا جائے گا اور میرے خلاف یا میرے کارکنوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوگی۔ عدلیہ اگر اس راستے پر چلتی ہے تو پھر انہیں پورا میوزک سنائیں تاکہ یہ بھی انجوائے کریں
پولیس والوں نے سمجھا کہ یہ کوئی فین ہے ہمارا ، لیکن نوجوان شہری کو دونوں ہاتھوں سے سلام پولیس کو قانون یاد دلائی، وہ بھی بغیر کسی خوف اور بغیر کسی ڈر کے 🫡🫡
وردی اتار دی مگر کردار رہ گیا
ہر دل میں آپ کا کردار اور خدمات کا وقار رہ گیا
احمد محی الدین ڈی پی او اپنے عہدے سے ریٹائر ہوگئیں
باقی پولیس والوں کیلئے یہ ایک بہت بڑا سبق ہے
نئی واردات پکڑی گئی۔ نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے والا بچہ کراۓ کا نکلا۔ 😂😂😂
یہی بچہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں "جئے بھٹو" کے نعرے لگاتے ہوئے پکڑا گیا۔ 😂🤣
ہر دو نمبر واردات پکڑی جاتی ہے۔ 🤦
تین بار ہم تھانے میں آچکے ہیں۔ صبح 11 بجے کا واقعہ ہے ۔ میری بہنوں کی یہ حالت ہے ان کیساتھ زیادتی کی گئی ہے ان کو مارا بھی ہے ان کو گھسیٹا گیا ہے کپڑے پھاڑے گئے ہیں ۔ یہ میری والدہ کی حالت دیکھیں ۔ میرے بھائی کو اغواہ کیا گیا ہے اور جب ہم یہاں راولپنڈی تھانے میں آئے ہیں تو انہوں نے کہا ہے ہم کچھ نہیں کرسکتے سی سی ڈی کے پاس جائیں ۔ کیا اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے کیا ان پولیس والوں کی فیملی کو کوئی اٹھاکر لے جائے تو یہ ایسا کہیں گے ۔ ان کا نیٹورک نہیں چل رہا درخواست تک نہیں لے رہے
خاتون کا الزام
سہیل آفریدی کو بلیک میلنگ شروع
سہیل آفریدی کو اپنے کندھے پر اس بوجھ کو لات مارنی ہو گی
سیاست عوام کے ساتھ ہوتی ہے بلیک میلنگ کے دباؤ میں آنے سے سیاست ہمیشہ دفن ہو جاتی ہے
نکلو باہر سہیل آفریدی ، جاتی ہے وزارت اعلی جانے دو ، لعنت ببیجھو اس کرسی پر جو تمہیں اپنے لیڈر سے عوام سے دور کرتی ہے
اپ لانگ مارچ کا اعلان کریں انشااللہ اپ وزارت اعلی سے زیادہ عزت کمائیں گے
لیں جناب پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے ملاقات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ ردوبدل کی حمایت کا اعلان کردیا ہے ۔انہیں بتایا گیا ہوگا کہ آپ خوامخواہ کیوں اچھل رہے ہیں ،یہ فارمولا تو دراصل عوام کو مزید نچوڑنے کے لیئے لایا گیا ہے۔جب ہفتے بعد 15روپے اضافہ ہوتا تھا تو بہت اچھل کود کرتے تھے،اب روز دو روپے بڑھے گا تو چپ چاپ برداشت کرلیں گے ۔ہاں جب عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونا شروع ہوں گی ہم پھر فارمولا بدل لیں گے۔ملی بھگت سے لوگوں کو بیوقوف بناتے رہیں گے
آئیندہ جو بھی ووٹ مانگنے آئے تو آپ مریم نواز شریف کے بتائے اس طریقے پر لازمی عمل کریں
اسے بجلی کا بل دیکھاو
اسے گیس کا بل دیکھاو
پیٹرول کی پرچیاں دیکھاو
گھی کے کنستر چمچے سے بچانا
کہ جھوٹو یہ رہا تمھارا ووٹ 🙈🙈🙈
اگرچہ چند حلقوں کو اس تحریر کی طوالت سے تکلیف ہوگی مگر چونکہ ایک لایعنی بحث چھڑ ہی گئی ہے تو اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چند حقائق سامنے لے آؤں۔ آپ کو پڑھنے میں دقت پیش آتی ہے تو معذرت کے ساتھ میں اپنے کارکنان سے مخاطب ہوں، آپ آگے گزر سکتے ہیں ۔
۲۰۱۸ انتخابی مہم کا آغاز عمران خان نے سوات سے کیا اور کل جہاں ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا اسی جگہ میرے گاؤں عمران خان کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہوا تھا۔ خان صاحب نے جگہ کی تعریف کی، میں نے بتایا یہاں سوات آپریشن کے دور سے فوج قابض ہے انشاءاللہ اب آپ وزیراعظم ہوں گے تو یہ قبضہ چھڑوانا ہے، ایک بوڑھی خاتون جن کے پانچ بچوں کو دس سال سے فوج اٹھا کر لے گئی تھی اور جو کئی مہینوں سے میرے پاس آرہی تھے ان کی درخواست بھی تھما دی۔ جلسے میں خان صاحب سے یہ بھی گزارش کی کہ پچھلے مہینےایک نوٹیفیکشن کے زریعے فاٹا اور پاٹا پر ٹیکس لاگو کیا گیا ہے آج ہم سے اسے ختم کرنے کا وعدہ کریں۔
عمران خان کی حکومت بنی، بطور رُکن کابینہ پہلی میٹنگ میں یاد دلایا کسٹم ایکٹ تو اسی دن ختم ہوگیا لیکن فوج سے زمین خالی کرانے اور بوڑھی ماں کے بچوں کو بازیاب کرانے کی جدوجہد جاری رہی۔
جب وزیراعظم سے حیلے بہانے کیے گئے تو میں نے اپنے حلقے کے لیے نئے منظور شدہ دو منصوبوں؛ یونیورسٹی اور ہسپتال کے لیے اسی جگہ کا انتخاب کیا۔ فوج نے ہماری ہی حکومت میں ہمیں دھمکیاں لگائیں، ہر ممکن کوشش کی لیکن ہم نے افتتاح کی تاریخ دے دی۔ نتیجتاً سول سوسائٹی کو ڈھال بنا کر عدالت سے رجوع کیا گیا۔ کیس لگنے سے قبل ہم نے اصل سول سوسائٹی کے مظاہرے کروا کر مطالبہ کیا کہ عوام کی جگہ خالی کرائیں اور یہ غیر قانونی قبضہ چھڑوائیں۔
فوج نے ہماری ہی حکومت میں مجھے غدار بنا کر پیش کرتے ہوئے وزیراعظم تک شکایت لگائی۔ خان صاحب نے بلایا نئے تنازعے کی وجہ پوچھی، انہیں یاد دلایا کہ یہ وہی جگہ ہے۔ خان صاحب نے ایم ایس کو بلا کر کہا کہ ان کو پیغام دو کہ یہ تو قبضہ چھڑوا رہا ہے اور آپ میرے پاس آکر کہتے ہیں کہ قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ خان صاحب نے پوچھا عوام کی زمین تو چھڑوا لیں گے یہ منصوبے کہیں اور نہیں لے جاسکتے تاکہ تاخیر کا شکار نہ ہوں؟ میں نے کہا سر اتنے عرصے میں میں فوج کا قبضہ نہیں چھڑوا سکا یہ منصوبے اتنے بڑے ہیں کہ عوام خود قبضہ چھڑوا لے گی، لیٹ می ہینڈل دس۔ خان صاحب نے کہا پہلے ہی سستی سڑکوں اور احتساب کے عمل پر حالات ٹھیک نہیں، شہزاد اکبر کو کہا ہے کہ وہ آپ کے بھیجے کیسسز پرسیو کرے لیکن ”چوز یور بیٹلز کیرفلی، یو ہیو مینی فائٹس“۔
بلآخر ہم تمام کیسز جیت گئے اور افتتاح کااعلان ہوا۔ ڈی جی سی نے پیغام دیا کہ کرسکتے ہو تو کرلو یہ افتتاح تب افتتاح سے قبل اسی جگہ عوام کو مجتمع کیا۔ منصوبہ روکنا ممکن نہیں تھا تو نیا پینترہ اختیار کیا گیا، ایف ڈبلیو او نے بغیر ٹینڈر کے منصوبے کا ٹھیکہ اٹھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ کور کمانڈر سے لے کر اعلی حکام تک نے سی ایم اور متعلقہ محکموں سے رابطے کیے، مجھ سے ڈی جی ایف ڈبلیو او نے ملاقات کا وقت مانگا۔ ملے تو کہنے لگے مبارک ہو بہت بڑے منصوبے ہیں ”مل کر اچھا سا پی سی ون بناتے ہیں اور بسم اللہ کرتے ہیں“۔ میں نے جواب دیا پی سی ون سے آپ کا یا میرا کیا لینا دینا؟ متعلقہ محکمے ہیں، افسران ہیں، پھر پلاننگ ہے، پی ڈی ڈبلیو پی ہے، پھر اشتہار، ٹینڈر، بڈنگ کا پراسس۔۔ کہنے لگا نہیں معیاری اور جلدی کام کے لیے ضروری ہے کہ ہم بیٹھ جائیں۔ ہم نے ان کی آفر مسترد کر دی اور بڈنگ کے بعد ۲۰۲۱ میں منصوبے کا آغاز ہوا۔کل اس منصوبے کا افتتاح ہوا۔ جو کہ ایک لمبی جدوجہد کی تاریخ رکھتی ہے۔
بات چھڑی تھی تختیوں سے، تختیاں اتارنے اور تختیوں پر عمران خان کا نام لکھنے نا لکھنے سے عمران خان مائنس نہیں ہوتا۔ عمران خان مائنس ہوتا ہے یہ ماننے سے کہ عمران خان ایک فرد ہے جس سے رابطے کے زرائع ختم کرکے اس کے دیے گئے نظریے اور سوچ کو مفلوج کیا جاسکتا ہے، اس تاثر کو تقویت دینے میں ہم اپنے قول و فعل سے کس قدر سہولت کاری کررہے ہیں اس پر غور کریں۔
باقی نہ عمران خان کا نام تختیوں کا محتاج ہے نہ عمران خان کے بغیر کسی تختی پر اپنا نام لکھوا کر میں امر ہوسکتا ہوں۔ نہ مجھ اس تختی معاملے کا علم تھا نہ میرا وزیر اعلی سے کوئی رابطہ باقی ہے۔ مذکورہ پراجیکٹ عمران خان کے دور کا ایک ایسا پراجیکٹ تھا جس کو ممکن بنانے کے لیے ہم نے ملٹری مافیہ سے ایک طویل جنگ لڑی تھی مجھے خوشی ہوتی اگر اس منصوبے کا افتتاح بھی اس جدوجہد کے شایان شان ہوتا؛ عمران خان کی رہائی کے لیے عملی اور مثالی جدوجہد ہورہی ہوتی، ڈرون حملوں کے خلاف بڑے قلعوں کے سامنے پولیس گرفتاری کے آرڈرز کے ساتھ موجود ہوتی، آپریشن روکنے کے لیے ہم ہر آئینی، قانونی اور عوامی محاذ پر کوشاں ہوتے۔ مگر افسوس۔
آگئے یہ منحوس شکل والے قوم سے ایک اور فراڈ کرنے کے لئے کیونکہ اب قوم چھتر مارتی تھی تو اب روز ٹیکا لگے گا صبح ایک ریٹ ہو گا شام کو دوسرا اور اعلان بھی نہی ہو گا تو عوام انکو بھول جائے گی
بجلی کے بلوں پر بھی یہی فراڈ کیا کہ بل پر ٹیکس لکھنا چھوڑ دیا
لعنتی
اس پورے بیان حلفی میں لڑکیوں کی طرف سے ماسٹر مائنڈ رضاڈار کو ٹھہرایا گیا ہے
یعنی اگر وہ لڑکیوں کو نا بُلاتا ویزہ نا لگواتا ، تو اُس کے بعد ہونے والے تمام واقعات جس میں کہ زیادتی بھی شامل ہے وہ سب نا ہوتا
اب دیکھتے ہیں رضا ڈار کو کہاں تک بچایا جاتا ہے
پاکستان کا سب سے بڑا حرامی، خنزیر ابن خنزیر ہے وہ شخص کہ جس نے 200 یونٹس کی حد کراس کرنے کو انڈیا کا بارڈر کراس کرنے جتنا بڑا جرم بنا دیا
لوگ اس چکر میں ہی نفسیاتی مریض بن جائیں گے کہ یونٹس دو سو سے زیادہ بڑھ گئے تو 6600 روپے کا بھتہ ہمیشہ کیلئے لاگو ہو جائے گا
اصل لعنتوں کے حق دار مگر وہی ہیں کہ جو فارم 47 پر ان خنزیروں کو لائے ہیں
#پاکستان
فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر پارکنگ مافیا کا راج
کیا ریلوے اسٹیشن فیصل آباد پاکستان سے باہر ہے؟ جہاں پورے ملک میں کار پارکنگ 50 اور بائیک 20 روپے ہے، وہاں فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر کار کے 150 روپے بٹورے جا رہے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ ثبوت مٹانے کے لیے کوئی سرکاری پرچی نہیں دی جاتی،
آسلام آباد پولیس کا foreigner خاتون پر تشدد!!
آسلام آباد خاتون پولیس نے فارنر خاتون پر تشدد کیا اور موبائل چھیننے کی کوشش,
پاکستان کا ہر ادارہ تباہ ہوچکا ہے!!
خدارا پلیز اس مسلئے جا کوئی حل نکالیں ہر بندہ لڑ نہیں سکتا کبھی راہ۔چلتے کسی عورت کو گیند لگ رہی ہوتی ہے کبھی کسی کے گھر پھینک رہے ہوتے ہیں عذاب بنایا ہوتا ہے اور اگر کسی کو منع کیا جائے تو آگے سے لڑائی جھگڑا شروع ہو جاتا ہے .
@MaryamNSharif@DCFaisalabad@OfficialDPRPP
مسجد نبوی میں عمرے پر موجود کچھ لوگوں نے مریم اورنگزیب کو دیکھ کر چور حکومت کے جملے بول دئیے۔ ن لیگ نے اس واقعے کو توہین مذہب کا رنگ دے کر پاکستان میں بیٹھے ہوئے عمران خان ، مراد سعید ، شہباز گل ، شیخ رشید ، شیخ راشد پر پرچہ کرا دیا کہ یہ سب عمران خان کی پاکستان میں پلاننگ پر کیا گیا ہے۔۔یہاں تک کہ شیخ راشد کو ائیر پورٹ پر ہی گرفتار کر لیا گیا ۔ رانا ثنا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے ۔۔ اور آج انہی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ ڈار صاحب کا خدانخواستہ اپنے نواسے کے ساتھ کیا تعلق؟🙂
کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا
سی سی ڈی کےلیے ایک اور ٹیسٹ کیس ہوٹل میں کھانا کھانے کےلیے آنے والے ساجد اور اس کے ساتھیوں نے بغیر اجازت ہوٹل میں کام کرنے والی لڑکی کی چھپ کر ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ۔عوام کا سی سی ڈی سے ان کے چہروں سے ٹریس کرکے پکڑنے کا مطالبہ