The prophet ﷺ means more to us than our mothers and our fathers
He means more to us than our lives
We demand an apology from the ruling Hindutva party of India
Don’t provoke us, we are the progeny of the conquerors of Delhi…
#BoycottIndianProducts#إلا_رسول_الله_يا_مودي
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں 5 اگست سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے اہم مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سہیل آفریدی نے پارٹی قیادت کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ عمران خان کی رہائی اور ان سے ملاقاتوں پر عائد پابندی کے معاملے پر اب مزید خاموش نہیں رہا جائے گا۔
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔
وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں
مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
کچھ تو پشتون کلچر کی لاج رکھ لیں آپکی والدہ کی عمر کی خواتین ہیں۔ نام لیتے ہوئے کچھ ادب اور تہزیب رکھ لیں۔ انکے بھائی کی وجہ سے آپکو پہچان ملی۔ اتنی احسان فراموشی۔ اتنی روایات کی پستی۔ خدا کی پناہ۔
بھارت میں مظاہرین پر ابھی تک سب سے سخت ہتھیار ڈنڈا استعمال کیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں آغاز ہی G3 رائفلز سے ہوتا ہے، ڈی چوک اور مرید کے کی مثالیں آپ کے سامنے ہیں
انڈیا میں بھی جو احتجاج کرتا ہے اس کو مسلمان ، پاکستان کا ایجنٹ غدار وغیرہ قرار دے دیا جاتا ہے یہ خاتون بھی رو رو کر بتارہی ہے کہ اس کے گھر والے کہہ رہے ہیں کہ تم مسلمانوں کا ساتھ دے رہی ہو ۔ اس میں ہندو مسلم کہاں سے آگئے یہ تو بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے
سیل آفریدی، قدم بڑھاو، سب آپ کے ساتھ ہیں۔ یاد رکھیں کوئی آپ کی حکومت نہیں گرا سکتا کیونکہ یہ خان کا۔مینڈہٹ ہے۔ مختلف لوگوں کی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن ایک بات پہ سب یکجا ہیں اور وہ ہے خان صاحب کی رہائی۔ صوبے کا ہر ورکر آپ کا دست و بازو بنے گا۔ بس تاخیر نہ کریں۔ ہمت مرداں، مدد خدا
سہیل آفریدی کا اجلاس میں بڑا اعلان۔۔۔
میری حکومت جاتی ہے جائے، اب عمران خان کی قیدِ تنہائی مزید برداشت نہیں ہو گی، ہمیں احتجاج کی طرف جانا ہو گا
سہیل آفریدی 🔥🔥
کشمیر کی عوام 45 دن سے سڑکوں پر اس الیکشن کا بائیکاٹ کئے بیٹھی ہے، پنجاب رینجرز اور ایف سی کی گولیاں کھارہی ہے، درجنوں جانیں جاچکی ہیں، مگر آپ جیسے نام نہاد صحافیوں کو صرف یہ کھیل تماشہ دکھانے کی اجازت ہے۔ کیسا بیہودہ مذاق ہے ویسے!
اگر وکلاء تحریک چلتی ہے تو ہر ایک کو اس میں شامل ہونا چاہیئے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کے لیڈر عمران خان کو ناحق قید میں تین سال ہو چُکے ہیں ، بس بہت ہو گیا۔۔۔۔
فلک جاوید خان
ہمارے جنرلز تو سیدھی سروں میں گولیاں مارتے ہیں۔ تھپڑ کھانے والا تو یا کھانے والی زندہ بچ کر پھر اپنے حقوق کی جدوجہد کر لے گی۔ اسی پولیس والے سے بدلہ بھی لے سکتی ہے۔ جس کے سر میں گولی اتار دی جاتی ہے وہ واپس نہیں آ سکتا۔ تھپڑ ڈنڈا دھکا امریکہ یورپ ہر جگہ دونوں طرف سے ہو جاتا ہے جو غلط ہے لیکن ہوتا ہے سروں میں گولیاں صرف کم ظرف اور گھٹیا لوگ کر سکتے ہیں۔ کم از کم ہم انڈیا پر بات کرنے کے قابل تو ہم نہیں رہے۔ ہم تو ان سے کئی ہاتھ آگے جا چکے۔
وہ دن دور نہیں جب نواز شریف کہے گا: مجھے لاہور کا وزیراعظم بنا دو! لاہور کا نہ سہی، موڑ ایمن آباد کا وزیراعظم بنا دو! یہ جلد چلتی بسوں کو وٹے مارا کرے گا! آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جس طرح کی جنگ بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے طلباء اور نوجوانوں نے لڑی اور اس کو ہمارا میڈیا ہیرو بنا کر دکھاتا ہے ، بالکل اسی طرح کی حقوق کی جنگ پاکستان میں نوجوان لڑیں تو وہ بھی ہیرو قرار پائیں گے؟؟