@maryamwasim12 ان شاء اللہ
اللہ کے حکم سے
نیتن یاہو اور اس کے چیلے میسی کو عبرتناک شکست ہوگی
سپین مسلمانوں کا تھا اور مسلمانوں کا ہوگا لہذا یہودیوں کا ساتھ دینے کے بجائے ماضی کے مسلمانوں کا ساتھ اور ثواب دارین حاصل کریں
@shamsaRehmani
Needless to say it is a sarcastic tweet
ھمارے سیاستدانوں کا یہ حال ھے کہ جب اقتدار میں ھوتے ھیں تو سب ٹھیک ھے کا نعرہ اگر اقتدار سے باہر ھوں تو مایوسی یہ ملک آج گیا کل گیا یہی سنتے سنتے 76 سال گزر گئے ھیں کس پے یقین کریں
@soulat_pasha جہنم صرف اس لئے بنائ گئ تاکہ لوگ اس زعم میں نا رہیں کہ
بقول میرے برٹش کولیگ کہ
If I commit a crime and get away with it then I get away with it
It is the job of law enforcement to catch me if they failed then I should not be punished at all
@soulat_pasha 1971 میں سیاست دانوں اور سر والوں کی ملی بھگت سے شہید کئے گئے مظلوم لوگوں کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
APS کے مظلوم بچوں کو شہید کرنے والوں سے بدلہ کیسے لیا جائے گا
@soulat_pasha ہٹلر کے مظالم کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
سٹالن کے کروائے جانے والے قتل عام کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
1947 میں کہیے گئے مظالم کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
قائد اعظم کے قتل کا بدلہ کیسے لیا جاۓ گا
فاطمہ جناح پر لگائے گئے بہتان کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
@soulat_pasha اگر جہنم نا ہوتی تو امام حسین ابن علی علیہ سلام پر ہوۓ ظلم کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
جن لوگوں نے اہل بیت کو اذیت دے کر شہید کیا ان کو اس ظلم کا بدلہ کیسے ملے گا
علی اصغر کے حلق میں لگے تیر کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
ناحق مسلمانوں کے قتل کا بدلہ کیسے لیا جائے گا
@shamsaRehmani@iq5547943 بہترین تجزیہ stereo typing بہت بڑھ گئی ہے ہر آدمی صرف مدرسوں کو نشانہ بناتا ہے
مدرسوں میں خرابی ہے مگر صرف مدرسوں میں نہیں مگر صرف مدارس ہی کو نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے
اس کے پیچھے وہی طاغوتی طاقتیں اور مائنڈ سیٹ جو ٱللَّه سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى اور اس کے دین سے نفرت کرتا ہے
@Aadiiroy2 بھائ بات قیمت بڑھانے یا کم کرنے کی نہیں ہے بات شفافیت کی ہے کتنے روپے فی لیٹر گورنمنٹ کی لیوی اور ٹیکسس ہیں
دوسرے تمام بیوروکریٹ کی اور سرکاری افسران کی مراعات ختم کردیں
کم از کم عوام یہی سوچ کر اطمینان کر لیں گے کہ اس مشکل میں وہ اکیلے نہیں سب برابر مشکلات جھیل رہے ہیں
@shamsaRehmani یہ مہارت (پنوتی پنا) صرف فٹبال تک ہی محدود ہے یا کرکٹ ہاکی سیاست میں بھی آپ کو یہ ملکہ حاصل ہے
اور کیا یہ خدمات بوقت ضرورت حاصل کی جاسکتی ہیں؟ ہدیہ بھی بتا دیں
@soulat_pasha کیمرے کا استعمال بھی حرام تھا اب ہر مولوی کیمرے سے وڈیو بنا رہا ہے
مولوی کے دین کا اعتبار نہیں مگر ہمارے نبی ﷺ کی کہی گئ بات میں سقم تلاش کرنا نا ممکن ہے
@NaseemAkram05 انڈیا نے اس لئیے کیا کیونکہ زیادہ تر جاگیردار اور سردار مسلمان تھے
اگر مسلمان جاگیردار نا ہوتے اور اسمبلیوں میں نا بیٹھے ہوتے تو اب تک ہو جانا تھا
یہاں تک کہ تمام ڈکٹیٹر بھی نا کر پائے کیونکہ وہ بھی انہیں جاگیرداروں کی پشت پناہی سے آۓ تھے
@soulat_pasha کافروں نے AI ایجاد کردی ہے
اب آپ کو تمام معجزات AI کی مدد سے ہوتے نظر آئیں گے
مولوی ابھی ادھر تک پہنچے نہیں مگر جلد یا بدیر پہنچ جائیں گے
@mshafiq55110900 سر جی سپ لوگ سوشل میڈیا پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کی بات کررہا تھا
زرداری صاحب نے قربانی دی اپنے صوبے میں حملہ کروایا
اب کچھ دن عوام کو نیا موضوع مل گیا ہے ٹاک شوز میں طالبان اور افغانستان ایکسپرٹ نظر آئیں گے
حکومت کچھ دن سکون کا سانس لے گئ
تھک گئ مصالحت کراتے ہوے
@MNasAwan555 I have created hotmail, yahoo and lycos emails back in 1998
So it is like 28 years now
I created gmail in 2005 at that you need to get an invite from a Gmail user to create a new gmail account
@IamDocNazir@soulat_pasha I have shared the actual wording of hadeeth and instruction when to read this dua
tell how this is funny to ask Allah to grant goodness and protect from evil inside in a woman he is marrying or any animal he is buying