صحابہ کی گستاخی شر پسندی کے سوا کچھ نہیں ، ان کا مقصد سوائے فتنہ و فساد کے کچھ نہیں، حکومت خواب غفلت سے بیدار ہو اور ایسی کسی شر انگیزی کا سدباب کرے تاکہ امن کی فضا قائم ہو سکے
#HurmatESahabaConf
@OfficialDPRPP خاتون نے سب سے پہلے پولیس کو کال کی پولیس تو نہیں آئی مگر مجرم آ گۓ اب تحقیقات کی جائیں کہ پولیس کو جب کال کی گئ اس وقت کے درمیانی ٹائم کو نوٹ کیا جاۓ اور ان اہلکاروں کو نوکری سے نکالا جاۓ کیوں کہ وہ اگر ٹائم سے آ جاتے تو یہ واقع نا ہوتا
#OpenSchool_AllClasses
افسوس کی بات ہے سرکاری سکولوں میں ملازمین کی کمی ہے صفائی اور کرونا ایس او پیز پر عمل کیسے ہو گا خدرا درجہ چہارم کی سیٹیں اوپن کریں اور ملازمین رکھیں تاکہ تمام معاملات کو یقینی بنایا جاۓ
گرفتار تو کر لیا ، کبھی ان سے متعلقہ ایسے ہزاروں کیسز جنکی گرفتاری اور مقدمہ کے اندراج کی ٹویٹس کی جاتی ہیں کبھی ان کو ہونیوالی سزاؤں پر مبنی ٹویٹس بھی کیا کریں نا جناب
@Punjab_Educato سکولوں پر رحم کریں اپنے اندر کی انسانیت جگائیں سکولوں میں چار کی جگہ ایک ملازم کام کر رہا ہے درجہ چہارم کی سیٹیں اوپن کی جائیں جو فریز کی ہوئی ہیں
جناب والا حکومت کس کی ہے ؟ اجازت کس نے دی ؟ آپ نے بھی ٹویٹس ہی فرمانے تو استعفیٰ دے کر ہم عوام میں آئیں، آپکا فرض تھا کہ تفتیش کرتے اور اب تک زمہ داران کے سامنے لاتے