اسلام آباد پولیس دراصل عمران خان کی سہولت کاری کر رہی ہے پہلے صحافیوں پر بلاوجہ تشدد کیا اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی نہ کر کے قانون کی دھجیاں اڑائیں اب وکلا کو بلاوجہ پکڑنا شروع کر دیا ہے تا کہ سب وکلا عمران خان کے حامی بن جائیں آئی جی اسلام آباد کو ایک اور تمغہ ملنا چاہئیے
جی اس مراسلے میں غیر معمولی زبان استعمال کی گئی
جی اس مراسلے میں عمران خان کو ہٹانے کی بات تھی
جی اس مراسلے میں یوکرائن ، افغانستان اور روس کا ذکر تھا
جی اس مراسلے میں تحریک عدم اعتماد کا ذکر تھا
لیکن اس مراسلے میں لفظ سازش نہیں تھا
اور ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں
حنا ربانی کھر
😂🤣
these corrupt politicion are not only corrupt but is stubborn . they already saw PTI is a reactionary force whenever they try to place any hurdle infront of them. Like bots? Like these containers which will surely boost people when they're gona see it #امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور