پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب نہیں اشرافیہ کو ریلیف ملا۔۔۔یہ وہی پیپلزپارٹی کہہ رہی ہے جنہوں نے تھوڑے دن پہلے بیٹھ کر حکومت سے بجٹ کے حوالے سے اپنے تمام مطالبات منوا لئے۔۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز کا ایشو منوا لیا، ترقیاتی بجٹ کا ایشو بھی منوا لیا۔۔۔اۤپ کا مسئلہ تھا کہ این ایف سی سے ہمارے پیسے نہ کاٹے جائیں، اۤپ نے منوا لیا۔۔اۤپ نے سب کچھ منوا لیا لیکن اۤپ نے یہ نہیں منوایا کہ یہ بجٹ غریب کا ہونا چاہیئے، اشرافیہ کا نہیں ہونا چاہیئے۔۔یہ اۤپ بھول گئے۔۔اب جب بجٹ پیش ہوگیا ہے تو اۤپ کہہ رہے ہیں کہ یہ بجٹ غریب کا نہیں ہے، یہ تو اشرافیہ کا ہے۔۔پھر اۤپ نے منوایا کیا؟ پھر اۤپ نے اپنے لئے چیزیں منوائیں، غریب کیلئے نہیں۔۔منافقت اپنے ساتویں اۤسمان پر ہے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
@Intl_Mediatior Armageddon has to take place by any means and no power on earth would be able to stop it, it's very well evident through books of Hadith. Stupid fellas are those who brag like that
@Intl_Mediatior کسی بھی مسلمان کے لئے تحریف شدہ بائبل کا اقتباس دلیل یا زور بیاں کے لئے استعمال کرنا مناسب نہیں چاہے وہ بات قرآن سے متصادم نہ بھی ہو۔ جب آپ کی اپنی کتاب ان معاملات میں جامع رائے دے رہی ہے تو دوسرے مذہب والوں کو خوش کرنے کے لئے انکی باطل کتب کا حوالہ کیوں دیا جائے۔ انتہائی نامناسب
اسلام آباد میں اسٹامپ فروشوں کی لوٹ مار
آج مجھے بچے کے اسکول کی جانب سے ایک تیار شدہ انڈرٹیکنگ (بیانِ حلفی) کا متن ملا، جسے 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر پرنٹ کروا کر جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی۔ میں آبپارہ مارکیٹ کے ایک اسٹامپ فروش کے پاس گیا، جس نے 5 منٹ میں آن لائن اسٹامپ پیپر نکال کر پرنٹ دے دیا۔
میرا خیال تھا کہ 100 روپے کے اسٹامپ پیپر پر وہ زیادہ سے زیادہ 100 روپے سروس چارجز لے گا، لیکن جب میں نے بل پوچھا تو اس نے کہا کہ 1000 روپے بنتے ہیں۔ میں حیران رہ گیا اور پوچھا، "1000 روپے؟" جواب ملا، "جی ہاں!" میں نے کہا کہ یہ تو کھلی ناانصافی ہے، مواد میں نے خود فراہم کیا ہے، آپ نے تو صرف پرنٹ نکالا ہے۔ خیر، بحث و تکرار کے بعد اس نے 100 روپے کم کر کے 900 روپے طلب کیے۔ جب میں نے پکی رسید مانگی تو اس نے کارڈ پر اضافی سروسز درج کر کے 1000 روپے کی رسید میرے حوالے کر دی۔ میں نے یہ رسید اس نیت سے اپنے پاس رکھ لی کہ اس معاملے کو کم از کم حکومت کے نوٹس میں لایا جائے۔
دو روز قبل، میرے سالے سے بھی صرف ایک صفحے کے بیانِ حلفی کی تیاری کے لیے 2500 روپے وصول کیے گئے تھے۔
ہم خوش تھے کہ حکومت نے اسٹامپ پیپر آن لائن کر دیے ہیں، جس سے سائلین کا فائدہ ہوگا اور فیس براہِ راست سرکاری خزانے میں منتقل ہوگی۔ مگر حکومت نے اسٹامپ فروشوں کو اس لوٹ مار سے روکنے کے لیے کوئی طریقہ کار وضع نہیں کیا اور نہ ہی اسٹامپ کی قیمت کے ساتھ سروس چارجز مقرر کیے ہیں۔
سرکار سے اپیل ہے کہ اسٹامپ پیپر کی فیس کے ساتھ اس کے مناسب سروس چارجز بھی مقرر کیے جائیں تاکہ اس کرپشن اور ناجائز منافع خوری کا قلع قمع ہو سکے۔
@ICT_Police@dcislamabad
@Intl_Mediatior They have put all efforts to make ajk like iok and this is the final stage where they shall try to smash people of Kashmir with force making conditions of Pakistan worse
@DPR19821@HormuzLetter@Coachjv_ US with the help of Pakistan attained time to align themselves for a wider chaos and they succeeded Iran was trapped and now they will retaliate much brutally but all against Islamic states that's the real wicked face of USA and Israel the global terrorists.
@mszsohail@Intl_Mediatior جناب پہلے آپ طے کر لیں آپ کا مسئلہ کیا ہے سیاست نہیں آتی تھی میرے جوابی سوالات پر آپ کو سفارتی آداب یاد آ گئے۔ اسکے بعد پھر کچھ اور یاد آ جائے گا ایسے نہیں ہوتا گفتگو ایک کے بعد ایک پوائنٹ کو حل کر کے آگے بڑھنے کا نام ہے۔ ہر مرتبہ سوال گندم جواب چنا نہیں چلتا۔
@mszsohail@Intl_Mediatior سر آپ کنفیوزڈ ہیں، سیاست نہیں آتی تو سب سے بڑے سیاسی مقام پر وہ کیوں اور کیسے پہنچا؟ ایجنسیاں اسکے ساتھ ہوتیں تو ایک سائفر اس کی حکومت جانے کا باعث بنتا؟ آپ یقیناً ایک سادہ لوح اور نیک دل پاکستانی ہیں جو حقائق جان کر بھی دوسروں کے گناہوں کی پردہ پوشی کر رہا ہے ماشاءاللہ