وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری سے سعودی سفیر کی ملاقات
میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
سعودی سفیر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کا عزم
سعودی کاروباری افراد کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرونگا، سعودی سفیر
افسوس ناک خبر
مظفرپور شمالی و جنوبی کے رہاٸشی احمد نواز اروڑی خیل اور
فیاض اروڑی خیل کا چھوٹا بھاٸی محمد اعجاز اروڑی خیل
جبکہ پی ٹی عبدالرحمن اروڑی خیل کا بھانجا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا
نماز جنازہ مظفر پور جنوبی میں ادا کیا جائے گا
ڈالر مزید سستا نہیں ہو سکتا۔ اگر مزید سستا کیا گیا تو مہنگی بجلی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے ایکسپورٹ ائٹمز کی تجارت ختم ہو کے رہ جائے گی۔ پاکستان کی مارکیٹ انڈیا اور بنگلہ دیش سے مزید پیچھے چلی جائے گی۔
دوسری طرف ڈالر سستا ہونا ضروری ہے تاکہ درآمدی اشیا کے ساتھ ساتھ بجلی پٹرول کے نرخ بھی کم ہوں۔ مہنگائی نیچے آئے۔
ایک بحث
PTI کو چاہیے پنجاب پولیس کے خلاف ایک قرارداد قومی اور کےپی اسمبلی میں منظور کروائیں”
۔۔مجھے یقین ہے قومی اسمبلی میں بھی قرارداد پاس ہو جائے گی کیونکہ دوسرے گروپ سے بھی کافی افراد اس کے خلاف ووٹ نہیں کریں گے ۔۔
فیسکو ہیڈ کوارٹر میں یوم آزادی کے موقع پر چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد پرچم کشائی کے بعد حاضرین سے خطاب کیا۔
جشن آزادی کے حوالے سے چیف ایگزیکٹو فیسکو چوہدری بشیر احمد اور فیسکو افسران نے کیک کاٹا۔
چیف ایگزیکٹو و افسران نے بچوں میں شیرینی تقسیم بھی کی
#PakistanZindabad
دو دن میں واپڈا کے 6 لائن مین کرنٹ لگنے سے شہید ہو گئے
پاکستان میں صرف دو بہادر صحافیوں نے واپڈا ملازمین کے لئے آواز بلند کی۔
میرا @ZahidGishkori اور @najamwalikhan کو سلام ہے
باقی تمام میڈیا والے بھی ان لائن مینوں کے لئے آواز بلند کرے
@Xadeejournalist@ZarrarKhuhro
دن تین بجے کی لائیٹ گئی ہوئی ہے اور اب موبائل کی بیٹری صرف دس فیصد باقی ہے لہذا میرے پاکستانیوں واپڈا کو میری جانب سے اکیس توپوں سے لعنت ارسال کی جا رہی ہے @wapdaUpdate