Dear FESCO consumers
Please use Android Mobile app "FESCO LIGHT" from your Mobile play Store for following facilities:-
1. Online complaints
2. Online new Connection
3. Download duplicate Bill
4. Estimate your Bill amount
5. Load Management Schedule
@qadeer_majoka@FescoOfficial@TeamFESCO8 @FESCO_PR معزز صارف آپ کے استعمال شدہ 98 یونٹ کا بل 1187اور آپ کو186 units کا ڈیٹیکشن بل چارج ہوا ہے ہے جس کا ماؤنٹ 4207 ہے اس وجہ سے آپکbill 5394 بنتا ہے آپ کے detection بل کی تفصیلات کے لیے متعلقہ دفتر کو آگاہ کردیا گیا ہے
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 02 , 03 اور 05 ستمبر کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
@MoWP15@kdastgirkhan@AmjadHafeez19@FahidimtiazFamo
@matht311@MaryamNSharif@AmjadHafeez19 12-07-22
Bhagtanwala Feeder under fault =01:40 to 02:40 hrs
Bhagtanwala feeder PTW for safety =11:25 to 12:10 hrs
Total = 1 hour and 45 minutes
@matht311@MaryamNSharif@AmjadHafeez19 Dear consumer. Sorry for the inconvenience. Your complaint has been forwarded to the concerned SDO. It will be resolved in a short while.
@FahidimtiazFamo@Nomi_mian786@FescoOfficial@TeamFESCO8 معزز صارف آپکے متعلقہ دفتر کے مطابق آپکے علاقے کی بجلی بحال کر دی گئی ہے۔
اگر آپکی شکایت دور نہیں ہوئی تو DM کریں تاکہ آپکی تفصیلات متعلقہ دفتر کے ساتھ شیئر کی جا سکیں
@hammads95171758@FescoOfficial@TeamFESCO8 معزز صارف مذکورہ ٹرانسفارمر کی سپلائی ہلال پور میں واقع 100 kva ٹرانسفارمر کے ساتھ 50 Kva کے منظور شدہ اضافی ٹرانسفارمر کے ذریعے ہنگامی طور پر اور خالصتاً عارضی بنیادوں پر بحال کر دی گئی۔ اسکے علاوہ رقوم کی وصولی سے متعلق دیگر الزامات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔
این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔
1/8
@MoWP15@kdastgirkhan@AmjadHafeez19#فیسکو
@crikcrook@FescoOfficial@TeamFESCO8 Dear Customer as per report of concerned SDO already 1 meter is installed on your premises therefore as per SOP second meter can't be installed at same premises.
@jtheashfaq@FescoOfficial @abidrazaaaa @TeamFESCO8 معزز صارف اپنا حوالی نمبر یا فیڈر کا نام یا علاقے کا نام بتائیں تاکہ بہتر طریقے سے آپکی رہنمائے کی جا سکے