Muslim | Pakistani | Punjabi | M. Phil. (Maths) | Secondary School Educator (SSE) (BS-16) at SED Punjab | Father Of Two Cute Little Monsters Taha & Nisa |
@ExactPressIntl بل سمجھ پہلے بھی آ جاتا تھا، وہ کوئی ایسی انوکھی بات نہیں تھی۔اصل وجہ یہ ہے کہ اس میں الگ الگ ٹیکسز کی ڈیٹیل دیکھ کر صارفین گالیوں سے نوازتے تھے۔ اب پڑنے والی گالیوں کی مقدار کو کم کیا گیا ہے۔۔۔
حسینؑ تجھ پہ کہیں کیا سلام ہم جیسے
کہ تُو عظیم ہے بے ننگ و نام ہم جیسے
خطیبِ شہر کا مذہب ہے بیعتِ سلطاں
تِرے لہو کو کریں گے سلام ہم جیسے
تُو سر بریدہ ہوا شہرِ نا سپاساں میں
زباں بریدہ ہوئے ہیں تمام ہم جیسے
پہن کے خرقۂ خوں بھی کشیدہ سر ہیں فراز
بغاوتوں کے علم تھے مدام ہم جیسے
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
سورۃ العصر
(اے پیغمبر!) یقین جانو ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دی ہے، لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لئے نماز پڑھو، اور قربانی کرو، یقین جانو تمہارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
سورۃ الکوثر
58 سال کی عمر میں سفید داڑھی اور جُھکی ہوئی کمر کے ساتھ مدینہ منورہ میں کچی زمین پہ بیٹھ کر جس نے کسری کو جڑ سے اکھاڑ کر ایران میں اسلام کا جھنڈا لہرایا اسے "عمر ابن الخطابؓ" کہتے ہیں
موقع ملے تو پوچھنا قیصر و کسری سے
رکھے عُمر نے جن کے کلیجے نچوڑ کر
یوم شہادت امير المومنين
@fawadchaudhry مجھے لگ رہا ہے کہ فواد نے یہ چول جان بوجھ کر ماری ہے تاکہ ایک بحث کا آغاز ہو، عوام غصے کا اظہار کرے اور فواد اور اسکی ٹویٹ وائرل ہو جائیں اور ذرا سی توجہ مل جائے۔
اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔
سورۃ غافر
@thinkffb میں یہ نہیں کہتا کہ ہمارے وزرا حضرت ابوبکر کی طرح بن جائیں کیونکہ یہ انکی اوقات نہیں ، مگر اسلام یہی سکھاتا ہے کہ جتنے تنخواہ ایک عام آدمی کی ہے اتنی ہی حاکم وقت کی ہو تاکہ حاکم وقت کو اندازہ ہو سکے کہ ایک عام آدمی کیسے گزارہ کر رہا ہے
Quranic inscriptions, words of Sahaba (may ALLAH be pleased with them) all pointing towards one thing “There is no one but ALLAH” and proving the authenticity of Quran and Ahadith!! That is why Prophet صلی اللہ علیہ و سلم said to hold on to these two!!
Subhan Allah✨
@SarfarazAysha@Micks_it سرگودھا میں ایک برینڈ کی شاپ کے سامنے ایک بار ایک بابا جی نے پیسے مانگے۔ میں نے منع کر دیا۔ اتنے میں ایک لڑکی بھی مانگنے پہنچ گئی تو باباجی مجھ سے جواب سننے کے بعد اسے کہتےکہ "توں ایدر کی لینڑ آئی ایں، اپنڑی سائیڈ آل جا"