@Muhammad228799 معزز صارف اپنے جمع شدہ ڈیمانڈ نوٹس کی تصویر میسج میں شیئر کریں تاکہ آپکے کنکشن کی تفصیلات کی جانچ کی جاسکے اور متعلقہ دفتر کا تعین کیا جا سکے
@sadaf_kareem@FescoOfficial معزز صارف، اس کاوش کا مقصد عوام الناس کو بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرنا ہے
اس پر سرکاری خزانے سے کوئی رقم خرچ نہیں ہو رہی بلکہ یہ کام ملازمین اپنی باقی منسبی ذمہ داریوں کے علاوہ سر انجام دے رہے ہیں تاکہ عوام کو محکمے کے متعلق معلومات میسر ہوں
آج SE سرگودھا جناب عصمت اللہ خان صاحب اور TO سرگودھا جناب معروف احمد بٹ صاحب نے فیلڈ میں میٹر چیک کرنے والی ٹیموں کے ساتھ مل کر مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور فیلڈ میں موجود عملے کی حوصلہ افزائی کرتے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی بجلی چور کو رعیت نہیں دی جائے گی
حکومت پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) سرگودھا سرکل فیسکو اسمت اللہ بجلی چوروں کے خلاف مہم میں مختلف کنکشنز چیک کررہے ہیں بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیاگیا
@MoWP15
بجلی چوروں کے خلاف فیسکو کا آپریشن جاری
ایس ڈی او جھاوریاں مہر محمد ذوالفقار کی کامیاب کارروائی ایل ٹی سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے والے بجلی چور جو پانی والی موٹر ایل ٹی سے ڈائریکٹ چلا رہے تھے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
#Anti_Theft_campaign@MoWP15
꧁༒☬𝓐𝓷𝓽𝓲𝓽𝓱𝓮𝓯𝓽 𝓬𝓪𝓶𝓹𝓪𝓲𝓰𝓷 𝓲𝓷 𝓖𝓔𝓟𝓒𝓞.☬༒꧂
A brutal attack by energy stealers during night checking at village Balu kohana feeder Ballu Nao.
When XEN JP Bhatian alongwith SDO Vaniky Tarar and 10 staff members checked at about 8pm.
@MoWP15@crc_gepco
@hammads95171758 معزز صارف آپکی نشاندہی سے قبل ہی مذکورہ ملزم کے خلاف تمام کروائی قانون کے مطابق عمل میں لائی جا چکی تھی۔
فیسکو انتظامیہ اور افسران بجلی چوری کے چوروں کے خلاف ہر وقت اپنی تادیبی کاروائیاں جاری رکھتے ہیں۔
آپکی نشاندہی کا شکریہ
وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر برائے توانائی کی ہدایات کی روشنی میں فیسکو نے تمام سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں ڈویثرنل اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے تعاون سے کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں
نگران وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کے بلوں کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اضافے کی وجہ ڈالر کی شرح میں ایڈجسٹمنٹ تھی اور جولائی اور اگست دونوں کے لیے اضافہ اگست میں لگایا گیا تھا۔
@ImranKanwar@FescoOfficial@TeamFESCO7 وعلیکم السلام
اتنی اقساط تو ممکن نہیں ہوں گی البتہ آپ اپنے متعلقہ دفتر چلے جائیں اس بل کی خصوصی اقساط کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔