2/2
ایٹمی بجلی گھر ری فیولنگ کے بعد سسٹم میں آ رہے ہیں ۔ ساتھ ہی انشاءاللہ پانی سے پیدا ہونے والی بجلی کی پیداوار بھی بڑھ جائیگی۔ بحران پیدا کیا گیا جس سے ہم پھر ختم ہوئ لوڈشیڈنگ کے مسئلے میں واپس آ گئے۔ اس پر مکمل تھریڈ لکھوں گا ۔
جولائی کے درمیان تک انشاءاللہ لوڈشیڈنگ کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ امید ہے آج کے مقابلے میں آدھی لوڈشیڈنگ رہ جائیگی۔ مشکل وقت ہے لیکن آسانی دور نہیں۔ وزیراعظم پاکستان، وزیر توانائی اور ان کی ٹیم مکمل طور پر اس مسئلے کے حل کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ 1/2