بیٹیاں واقعی ہی گھروں کو سجاتی ہیں وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ کی خصوصی دلچسپی اور @DCFaisalabad ندیم ناصر صاحب کی خصوصی محنت کے بعد فیصل آباد کچہری بازار بیوٹیفیکشن آخری مراحل میں داخل
کھڑیانوالہ یہ البرکہ فیبرکس ملز ہے پتہ نہیں کونسی ویسٹ جلا کر فیکٹری میں ایندھن کا کام لے رہے ہیں اہل علاقہ کازہریلے دھوئیں سے جینا دوبھر ہو چکا سانس لینا مشکل ہے @Marriyum_A صاحبہ @DCFaisalabad سے درخواست ہے کہ اس ماحول دشمن ادارے کا سدباب کیا جائے.
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
Patient BP was 220/120 which is very very dangerous and he is heart patient already.
The request is, pls ask doctors to check patients immediately and during first aid ECG need to be plan. If 25 mints required for ECG then patient can die. Need to resolve it pls
@MaryamNSharif
I need your attention please. In FIC (Faisalabad) when patient arrived in heart attack situation, doctors rudely said first got and get ECG report, we arrived there and there were 9 patients and only 1 person who was doing ECG, it took 23 mints to get ECG
ریاست ہو گئی ماں جیسی
فیصل آباد سے معصوم بچوں نےCMپنجاب @MaryamNSharif سے مطالبہ کیا
انکے سکول کی روڑخراب ہےگندے پانی کی وجہ سے گزرنا محال ہےاس پر کمشنر جہانگیر انور صاحب @DCFaisalabad ندیم ناصر صاحب نے فوراً ایکشن لیا
سڑک کی مرمت شروع کروائی
بچوں نے وزیراعلیٰ کا شکریہ ادا کیا
بھائی @ZeshanMalick میں نے جس دن والد صاحب کوPIC لاہور داخل کروایا اس دن سے ڈسچارج تک جس محبت، خلوص کے ساتھ آپ نے میری بھرپور سپورٹ کی،ہر پل میرے ساتھ کھڑے رہے وہ میری زندگی کی کتاب کا سنہرا باب ہے
آپ کی مخلصانہ محبت کا ہمیشہ مقروض رہوں گا اللہ پاک آپ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین
مریم نواز شریف کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک جنہوں نے نہ صرف اپوزیشن بلکہ اپنی پارٹی کو بھی شاندار منصوبوں سے حیران کر دیا
ان میں وہ صلاحیتیں ہیں جو آج تک کسی اور سیاستدان میں نظر نہیں آئیں
یوں ہی جگمگاتی رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو پنجاب کی قیادت کے مزید دس سال عطا فرمائے#HBDCMMARYAM
میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کے میونسپل کیڈر کے ریٹائرڈ ٹیچرز 7 ماہ سے پینشن ناں ملنے کی وجہ سے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں انکی وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ سے درخواست ہے اس پر ایکشن لیں
برائے رابطہ
ماسٹر امین صاحب
03007220928
@AzmaBokhariPMLN@commissionerfsd
اس وقت فیصل آباد میں اگر کوئی ادارہ چاروں طرف سے عوام کو زلیل و خوار کر رہا ہے تو وہ @FescoOfficial ہے 4،5 گھنٹے بجلی بند رکھنا انکے لیے کوئی بات ہی نہیں بجلی کے بلوں کے اوپر نمبر ایسے لکھتے جیسے عوام سے انکا بڑا رابطہ ہے مگر وہاں کوئی فون سن کے راضی نہیں
@akleghari@MoWP15
اوورسیز پاکستانی پیسے بھیجنا بند کردیں
عوام عمران کے بغیر جنگ نہیں لڑے گی
14 اگست جشن آزادی کا بائیکاٹ ہو گا
اور ناظرین عمران کے تمام دعوے عوام نے مسترد کردئیے اور اطہر من اللہ مقبولیت کا دعویٰ بھی “ کپڑ کوس “ ہوگیا
پاکستان زندہ باد عمران نیازی مردہ باد
فیصل آباد میونسپل کارپوریشن ڈائریکٹ کمشنر صاحبہ کے انڈر کام کرتا انکے پاس گلی محلوں میں موجود سٹریٹ لائٹس کے لیے بلب تک نہیں ہیں مگر کمشنر صاحبہ نے سب اچھے کی رپورٹ دی ہوئی ہے
@MaryamNSharif@imshee67@ZeshanMalick