@malikaliabbas@TeamFesco1@FescoOfficial معزز صارف اس وقت کوئی شیڈولڈ لوڈ مینجمنٹ نہیں ہو رہی جب ڈیمانڈ زیادہ ہو تو فورسڈ لوڈ مینجمنٹ کی جاتی ہے۔ تکلیف کیلئے معزرت خواہ ہیں
@AliHaid44338008@TeamFesco1@FescoOfficial معزز صارف اس وقت کوئی شیڈولڈ لوڈ مینجمنٹ نہیں ہو رہی جب ڈیمانڈ زیادہ ہو تو فورسڈ لوڈ مینجمنٹ کی جاتی ہے۔ تکلیف کیلئے معزرت خواہ ہیں
امریکی ریاست مشی گن میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں بجلی غائب ہونے کے بعد بحالی کا کام کس طرح کیا گیا؟ جانیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔
#America#Michigan#ElectricityRestoration
6۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 22 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا ہے۔
7۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کم ہوتا ہوتا اگلے دو مہینوں میں 2 روپے کے قریب رہنے کی توقع ہے۔
3۔ جو بل جاری ہوئے ہیں اور جمع نہیں ہوئے۔ ان کیلئے revised بل جاری ہونگے اور بل کی تاریخ بھی بڑھائ جائیگی
4۔ جو اگست کے بل ابھی جاری نہیں ہوئے وہ اس ریلیف ختم ساتھ آئیں گے۔
5۔ اسی طرح ریٹیلرز پر بجلی کے بل کے ذریعے لگنے والا فکسڈ GST ختم کیا گیا ہے اور پرانا سسٹم بحال کر دیا ہے۔
اگست میں بجلی کے بل میں جون کے مہینے کی استعمال شدہ بجلی پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ آیا ہے۔ جس پر وزیراعظم پاکستان نے ریلیف دی ہے۔
1۔ یہ ریلیف 200 یونٹس سے کم استعمال پر اور زرعی صارفین کیلئے ہے۔
2۔ جو بل جمع ہو چکے ان کا کریڈٹ ستمبر اگلے مہینے کے بل میں ایڈجسٹ ہو جائیگا ۔