All teachers, SSEs, AEOs are requested to direct their families, relatives and students to not cast their votes to PTI again. We regret what we did in the last 2018 elections. @PTIPunjabPK@hinaparvezbutt@ranamashhood@CMShehbaz
جب سمری منظور نہیں کرنی تھی اور وزرا کمیٹی کی ریکمنڈیشنز منظور نہیں کرنی تھیں تو ایسی کمیٹی بنانے کی۔کیا ضرورت تھی۔۔
#NoRegularizationNoVote@mooniselahi
روزِ اول سے جو غیروں کا وفادار رہا
شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تھو
زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تھو
کاٹ کے رکھ دیا دنیا سے تِری راغب نے
اے عدو ساز! تِری دانشِ بیمار پہ تھو
@seemabiatahir Dafa karo in sb MPAs or Ministers or CM ko. Sb py lanat ho Allah ke. Allah in ko puchy ga bs. PTI aj sy mar gae humary liay.
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
@seemabiatahir کیا وجہ ہے کہ اس کابینہ کو مکمل اعتماد ہونے کے باوجود، سفارشات ہمارے معاملات کے حق میں ہونے کے باوجود وزیر اعلیٰ صاحب کیوں ضد پر رہے.
آج کے اجلاس نے حقیقتاً مایوس کیا.
#RegulariseSSEsAEOs
@NAVEEDDEERATH کے پی کے میں این ٹی ایس ٹیسٹ و انٹرویو دے کر بھرتی ھونے والے 58 ھزار اساتذہ کو مستقل کردینا جبکہ پنجاب میں این ٹی ایس ٹیسٹ و انٹرویو دے کر بھرتی ھونے والے 14 ھزار اساتذہ کو مستقل نہ کرنا عمران خان کا اور پی ٹی آئی پنجاب کا وہ ظلم ھے جو کسی صورت فراموش نہیں کیا جاے گا۔
@mooniselahi@ImranKhanPTI Wao. . . Shaid isi lia Govt of Punjab ne SSE or AEOs k sth 2 2 haath kr diye . . . Realy you people have not any feelings for Govt employees
#regulariseSSEsAEOs
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ،مونس الہیٰ،راجہ بشارت،مراد راس،سیمابیہ طاہر،وسیم رومی صاحبان اگر اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد آپ کا اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ ہے تو خدارا پہلے 14000 اساتذہ کو مستقل کیجیے گا
@ChParvezElahi@mooniselahi@RajaBasharatLAW@ImranKhanPTI
عمران خان, پرویز الہی, مراد راس جاتے جاتے چودہ ہزار اساتذہ کے خاندانوں کا معاشی قتل کر کے گئے۔۔۔اپنی رعایا پر ظلم کرنے والوں کو کیا دوبارہ کرسی نصیب ہو گی????
انصاف کے لیے ہم اب اللہ پاک کی طرف دیکھ رہے۔۔۔ انصاف اسی نے کرنا
Today was the question hour on Education in Punjab Assembly. The Thugs of PDM did not want to hear the answers for their own questions. They have always wanted the people of Punjab to be “JAHILL” My response in the video!
محترم جناب وزیراعلی صاحب اور مونس الہی صاحب!
آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ SSE's and AEO's کے مسلے کو لے جو کمیٹی بنائی گئ تھی اس نے اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی ہے آپ سے درخواست ہے کہ کابینہ منظوری کے بعد اس کا نوٹیفیکیشن جاری کریں
#RegulariseSSEsAEOs@mooniselahi