🔴 ترک ہوا بازی کی تاریخ میں پہلی بار ایک شاندار لمحہ رقم ہوا، جب Türk Yıldızları کے 8 جہازوں کے دستے میں دو ملکی طور پر تیار کردہ HÜRJET جیٹ شامل ہوئے اور یوں 10 طیاروں کی فارمیشن فلائٹ کامیابی سے انجام دی گئی۔
ایران نے ابھی ابھی #تل_أبيب میں تیل کی تنصیبات پر حملہ کیا ہے
باب المندب اور ہرمز آبنائے کو بند کرنے کے بعد دشمن کو تیل کے شعبے میں بہت نقصان پہنچا یا گیا ہے✌🏼