Government announced anti-encroachment operation today in Wana bazar lower south Waziristan for widening the main road and reclaiming government land .The government proposed that the road corridor will extend 23 feet on each side from the mid line of the existing road.
پاکستان ناکام ریاست نہیں ہے بلکہ اسکی موجودہ قیادت ایک ناکام نسل کے ہاتھوں میں ہے۔ یہاں قائدین کی بہتات ہے اور قیادت کا فقدان ہے۔ پاکستان ایک سیاسی اور جمہوری جدوجہد کی پیداوار ہے لیکن آج پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کو ایک مذاق بنا دیا گیا ہے
https://t.co/25oiwVBkxg
@RashdiSuleman روایتی سیاست یا دوسرے الفاظ میں power politics سے تو اقتدار ضرور ملتا ہے لیکن کبھی بھی ملک اسٹبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کی گرفت سے آزاد نہیں ہوتا ایسا ہی سب کچھ چلتا رہے گا جیسے ستر سال سے چلتا آرہا ہے۔
ٹی ٹی پی کو کہتے ہیں آئین کو مانیں
بلوچوں سے کہتے ہیں جمہوریت کو مانیں
جو آئین کو اور جمہوریت دونوں کو مانتے ان کا مینڈیٹ چھینتے ہیں۔
یہ کسی آئین قانون اصول کی نہیں قبضے کی جنگ ہے ۔