پاکستان اب غریب کیلئے زندگی گزارنے کے قابل نہیں رہا، اس ملک کو چھوڑ بھی نہیں سکتے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا بھی مشکل کر دیا اور مرنا بھی اور خود کشی ویسے ہی حرام ہے ۔حالات سے تنگ نوجوان رو پڑا
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی ARY سے نکلنے کے بعد خطرناک ہوگیا، نظام کو ننگا کرنے لگا🔥🔥سب کو پتا ہے یہ حکومت کیسے آئی ہے ؟ یہ جعلی حکومت فارم 47 والی حکومت ہے۔ اس حکومت کو چلانے کیلئے میڈیا کی آواز بند کی جارہی ہے۔ پورا میڈیا اب اسٹبلیشمنٹ کے کنٹرول میں ہے
یہ آنسو پاکستان میں نظامِ عدل کی لاش پر ہیں…
یہ وکیل 10 سال سے سندھ کے 8 لاکھ مزدوں کے بنیادی حقوق کا کیس لڑتا رہا جسے آئینی عدالت نے کل ایک جھٹکے میں ختم کر دیا۔ آئینی عدالت نے کل ارشد شریف کا کیس بھی بند کیا ہے۔
ملک کو یہ تحفہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے آئینی ترمیم سے دیا ہے۔
آصفہ بھٹو کا مطالبہ ہے کہ اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈےکو ان کی والدہ سے منسوب کیاجائے۔کیون نہ آئین میں ترمیم کرکے تمام شہر، ریلوے سٹیشن اور اہم عمارتیں شریف اور زرداری خاندان سے منسوب کر دی جائیں۔ اقتدار مستقلاً ان کا ہو ۔باری باری شریفوں اور زرداریوں کا۔
یہ پاکستان کے قومی شناختی کارڈ کا نمونہ ہے جس میں بار کوڈ اور چپ موجود ہیں۔ لیکن بینکس اور سرکاری ادارے آپ سے فوٹو اسٹیٹ طلب کرتے ہیں۔
جو کہ ذاتی شناخت کے حوالے سے خطرناک بھی ہے اور عوام کی شدید خجالت بھی۔
اسے استعمال نہیں کرنا تو یہ تماشا بند کریں
@iqrarulhassan Munafqat dar munafqat... Chief Minister par Charas or manshiyat k ilzam lgana darust ha?? Ya kisi Minister ko police se dhaky parwana darust ha???
کروڑوں میں کوئی عمران خان ہوتا ہے جو برطانیہ اور آسٹریلیا کی پرتعیش زندگی ترک کرکے، اپنی بہشت جیسا پریوار چھوڑ کر اپنی قوم کی سربلندی کے لئے اڈیالہ جیل میں قید ہوجاتا ہے۔ دو دو ٹکے کے لوگوں سے گالیاں کھاتا یے۔
زیادہ تر لوگ علامہ طاہر القادری جیسے ہوتے ہیں انقلاب کے نعرے لگاتے لگاتے کیندا کے مرغزاروں میں پہنچ جاتے ہیں اور پیچھے مڑ کر بھی نہيں دیکھتے کی پیچھے خلق خدا پر کیا گزری۔
@Badass1ZQ1 پا کستان میں بھی دو چار افئیر عام سی بات ہے آپ لڑکیوں کے لیے اور پھر یہ اسرار کہ ہم پاکدامن ہیں۔ تف
ان کے معاشرے میں کم سے کم یہ جھوٹ نہیں بولے جاتے بعد میں۔
میں نے محبت کے نام پہ اذیت دینے والے لوگوں پر بہت زیادہ ریسرچ کی
پھر محبت میں ٹوٹے ہوئے لوگ ان کی باتیں
ان کی Social Posts ان کے Comments سب کچھ دیکھا
غور کیا نتیجہ یہ نکلا کہ
جب آپ کسی انسان کے لیے مخلص ہوتے ہیں ناں
جب آپ کسی کو بے حد چاہ لیتے ہیں
تو وہ انسان آپ کے ساتھ Uncomfortable Feel کرتا ہے
پھر آپ اس کے پاوں پکڑیں، چیخیں، چلائیں یا پھر مر بھی جائیں
اس انسان نے آپ کو چھوڑ ہی جانا ہے
محبت کی اک حد ہوتی ہے
اور جب محبت بے حد ہو تب ذہنی طور پر محبوب کے بچھڑنے کے لیے تیار ہو جانا چاہیے
#Psychological