اس عظیم انسان کو ووٹ نہ دینا سنگین بے وفائی ہوگی یہ گلگت بلتستان کے محفوظ مستقبل کا ضامن ہے
امید ہے عوام گلگت بلتستان وفا کرے گی
#ووٹ_صرف_عمران_خان_کا
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
بریکنگ🚨
ایرانی کمانڈوز کی مختلف شہروں میں گشت۔
فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمیں امریکی فوج کے زمینی حملے کا شدت سے انتظار ہے۔
چاہتے ہیں یہ یہودی جلدی پہنچیں۔
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟