Congratulations to M. Abdur Rehman Awan 63E LW on receiving the coveted Sword of Honour in the 148th PMA Long Course.
This marks the 2nd consecutive Sword of Honour in the last 2 years for Abdalians.
We are proud of you son, & wish you all the best in your future endeavours.
21 اکتوبر کو تاریخی استقبال اور مینار پاکستان پر ایک ناقابل فراموش اجتماع منعقد کرنے پر عوام، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور ملک بھرسے تشریف لانے والے نوجوانوں، خواتین سمیت تمام محترم کارکنوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ کی محبت، محنت اور خلوص میرا قیمتی اثاثہ تھا، ہے اور رہے گا۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کے جذبے کے طفیل پاکستان اور عوام پھر سے بحرانوں سے نجات پائیں گے، انشاءاللّٰہ۔
Mohammed Hijab rocked Piers Morgan.
Piers stuttered and seemed totally clueless in trying to respond to Mohammed’s straightforward questions.
Great job brother @mohammed_hijab in exposing this IDF apologist.
(این اے 1۳1) کارنرمیٹنگ —
یہ مقدمہ لڑنےکیلئے
سیاسی جماعتوں اور اداروں کواکٹھا کرنے کیلئے
نفرت اور تقسیم کوجڑوں سےاکھاڑ پھینکنےکیلئے
اس سے پہلےکہ نوجوانوں کی امیدیں ٹوٹ جائیں
بھوک اورغربت کا آسیب ھرطرف چھا جاۓ
ھمیں بڑے لیڈر نواز شریف کی ضرورت ھے
admn
عمران خان ایک نظریہ ہے اور قوم اس نظریے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے عمران خان کیساتھ سارا پاکستان کھڑا ہے گھر گھر میں اس وقت عمران خان ہے عوام کی امید صرف عمران خان ہے۔سبی کاظمی
#FreeImranKhanNow
تحریک انصاف کا الیکشن میں یہ لوگ مقابلہ نہیں کرسکتے، اس وقت ماحول ایسا بن گیا ہے کہ الیکشن میں ان لوگوں کا نام نشان بھی نہیں ملے گا، عوام اب ووٹ کی پرچی سے سب کو جواب دے گی۔
- اطہر کاظمی @2Kazmi#آزاد_کرو_عمران_خان_کو
"میں سابق ایم پی اے و سینٹرل جائنٹ سیکرٹری مومنہ باسط اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کر کہتی ہوں کبھی چیئرمین عمران خان صاحب نے لیڈرشپ یا ورکرز کو کسی بھی غیر آئینی اقدام کرنے کے لئے نہیں کہا"
@MominaBasit1#اغواء_برائے_بیان#FreeImranKhanNow
Dr Shahbaz Gill @SHABAZGIL addressed the rally participants in Chicago. He said Imran Khan is a world leader, and those who support him are all over the world, calling for justice and democracy.
#PTIChicagoCarRally#PTIUSAProtest