جس کی سیاست کو علی امین نے ڈیرہ سے ختم کیا تھا جس کو گورنر ہاوس تک محدود کر دیا تھا جس کے پختون خواہ ہاوس پر پابندی لگائی تھی آج یہ وقت آگیا ہے کہ وہ صوبے کے فیصلے کر رہا ہے ۔۔!
مریم نواز کی قاتل فورس کے قتل عام کے بعد پورے پاکستان میں یہ ٹرینڈ چل پڑا ہے ۔ ہر کوئی اپنی گاڑی کے پیچھے لکھوا رہا ہے کہ قاتلو گولی چلانے سے پہلے کنفرم کرلینا"
ویسے لعنت ہے ایسی حکومت پر اور اس گھٹیا 2 نمبر حکومت کو فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار پہنے پر۔۔۔
کوئی نا کوئی حل اپ کو نکالنا ہو گا عمران خان کو اندر رکھ کر کر آپ پاکستان کی معیشت ٹھیک نہیں کر سکتے عمران خان کو اندر رکھ کر پاکستان نہیں چلایا جا سکتا عمران خان کو رہا کرنا ہو گا ۔
عمران ریاض خان
@MeenakhanAfridi صرف آپ تین چار لوگ ہی کیوں؟؟ باقی کے ایم پی اے اور ایم این ایز کیوں نہیں آتے؟؟ یہ سوال آپ لوگوں کو ان سے ضرور کرنا چائیے۔۔کیونکہ صرف آپ لوگوں کا ٹھیکہ نہیں باقی بھی خان کے نام کے ووٹ لے چکے ہیں۔۔