یہ دشت کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
ہم لوگ تو اُکتا گئے اپنی سنا آوارگی
ایک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا میرے غم کا سبب
صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی
@Atifrauf79 اس بیچاری کو کیا پتہ
منسٹری نے کیا لکھا
اس کا مطلب کیا تھا
قانونی اصطلاحات کیا ہوتی ہیں
یہ تو سیلری لیتی ہے اور سکون میں ہے
کاروبار تو سیکرٹری صاحب چلا رہے ہیں
@AmirHQureshi اس کا فائدہ بتا دو پلیز۔
کس ریٹ پر گیس ملے کی؟ کب ملے گی؟ عوام کو کیا ریٹ لگے گا؟
جاہل انسان اس ملک میں کوئی بھی کام عوام کے لئے نہیں ہوتا بلکہ عوام دشمنی میں ہوتا ہے