کیا یہ گلگت بلتستان کے شہری ہیں ؟ ملک کے دیگر حصوں کے شہریوں کو بارڈر پاس کس قانون کے تحت جاری کردیا گیا 1985 کا معاہدہ کیا یہ اجازت دیتا ہے ؟
#pakchina#Trade
Himalayan Ibex Is Drinking Water 💕🤩
اگر ایسی طرح ان خوبصورت جانوروں پہ شکار کی پابندگی جاری رہی تو انشاءاللہ گلگت بلتستان کے بہت جگہوں پہ آپکو اس طرح کی دلفریب مناظر دیکھنے کو ملیں گے.
سکردو سمیت گلگت بلتستان بھر میں موسم بہار کے خوبصورت رنگ اللہ پاک نے ان علاقوں کو اپنی خاص نعمتوں رحمتوں اور برکتوں سے نواز رکھا ہے جس کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے ۔
سبحان اللہ💚♥️🤩
سکردو میں موسم بہار کے دلفریب اور دلکش نظارے ۔۔قدرتی ماحول اور خوبانی کے درختوں پر کھلے سفید پھول دیکھنے کے وزٹ کرے بہار کی آمد آمد ہے 🌸🌸🌸🌸
GOOD MORNING PAKISTAN ♥️
زرائع کے مطابق #GilgitBaltistan کے تمام اضلاع کے انٹری سیکورٹی بیریلز کو اطلاع دی جاتی کچھ خود کش بمبار گلگت میں داخل ہوچکے ہیں ان خود کش بمبار میں سے ایک خود کش بمبار کی تصویر یہاں شیر کیا ہے یہ خود کش بمبار 19 اور 21 رمضان کو مزیبی اجتماعات میں خود کش حملہ کا ارادہ رکھتا ہے
چلے آجائے آج آپ لوگوں کو گلگت بلتستان کی ایک اور خوبصورت سرحدی گاوں کی سیر کراتے ہیں. مٹی سے بنی گھر, صاف شفاف بہتے پانی اور سادہ مگر خوبصورت دل کے باسی گاوں کے لوگ دیکھنے کو ملیں گے.😍
What going on #GilgitBaltistan
The recent tragic incident and now the threat of terrorism
What are LEAs doing especially the Rangers and FC which are a burden on #GB?
If any unfortunate incident happens in our home, govt will be directly responsible for it for being incompetent.
A shocking photo from Gasharbum Basecamp as expeditions have left piles of high altitude pollutants.
The only way is stricter regulations, heavy fines & cancellation of licensed
Now or never
@csgbpk@ClimateChangePK@GBgovt@DeputyShigar