"تحریکِ انصاف سے منسلک کئی سفید پوش، عزت دار افراد کو جانتا ہوں جو پچھلے 4 سال میں فرش پر آ گئے؛ گھروں میں حالات خراب ہیں! جن پر ساری زندگی کوئی انگلی نہ اٹھا سکا، آج کئی کئی پرچے بھگت رہے ہیں۔ یہ یہاں کے زمینی حالات ہیں؛ امریکہ و یورپ کی آزاد فضاؤں میں سانس لیتے افراد کو بدنصیب پی ٹی آئی ورکرز پر اب رحم کھانا ��اہیے!" احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
@HowardA_AtLaw No one is watching Tom Hanks further gaslight us on history. Nice try though. It was the Bankers who declared war, who just happened to be well, jewish.
🚨🚨Thank you @MaryamNSharif for raising this notorious CCD which killed 924 people in eight months of 2025!
Australian PM @AlboMP called on authorities in #Pakistan to investigate the fatal shooting of Australian girl while on holiday with family. https://t.co/0zFZA3wCky
"لوگ ووٹ ادھر ڈالیں، تسی ادھر نکالی جاو! ہارے ہوئے کو جیتا دو اور جیتے کو ہرا دو! سورج بھی 47 پر گرمی برسا رہا ہے، تسی بھی 47 نال حکومت بنائی جاو!"ناصر مدنی
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پاکستانی قوم کا شکریہ تو بنتا ہے جو بھوک سے مر رہے ہیں مگر باہر نہیں نکل رہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایک آدمی نے گھر میں اعلان کیا، جو بچہ دوپہر کا کھانا نہیں کھائے گا، اسے 10 روپے انعام ملے گا۔ سب بچوں نے 10، 10 روپے وصول کر لیے۔ رات کو اعلان ہوا، کھانا صرف انھی کو ملے گا جو 10 روپے واپس دیں گے۔ بجٹ 2026۔ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں