سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا
وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں
وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا
@SaniaaAshiq @utallat5 ثانیہ مجھے کم از کم آپ سے یہ توقع نہیں تھی ایک سائیکو کی بات کو اتنی اہمیت دیں گی.
یہ بہت بڑا سائیکو اور مطلبی انسان ہے وہ وقت بھول گیا جب بیہوشی کا ناٹک کرکے کہتا تھا میرا سب کچھ نوازشریف اور مریم نواز ہے.
I understand PMLN Social media team’s anger and frustration over false narratives and baseless accusations, but these times call for our best character and judgement rather than fuelling rage and hate as exhibited by others across . We should counter this propaganda and misinformation through facts , patience and prayers. ‘Do unto others as you would have them do unto you’. PMLN despite being victimised, bullied, trolled and harassed in ways worse than name calling, continues to strive and pray for a united, peaceful, tolerant and better Pakistan
حق خطیب کے غنڈوں نے ہمیں یرغمال بنا لیا ہے۔ لائیو جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کیمرے چھینے جا رہے ہیں۔ تین گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا اور وہ ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ اُن کا بلایا ہوا مجمع ہمارے خلاف نعرے بازی کر رہا ہے۔
@Aadiiroy2@MaryamNSharif بالکل اب جو صحافی بکواس کرے گا اس کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور پھر بعد میں جو اخلاقیات کا درس دینے آئے اس کو بھی لمبا کیا جائے گا