*سپریم کے ایس او پیز کے مطابق توہین کی درخواس�� اسی ہفتے یا اس سے اگلے ہفتے لگائی جاتی ہے لیکن یہاں 16 ستمبر تاریخ دے دی گئی،ہیلتھ کا معاملہ ارجنٹ ہوتا ہے ،ہم نے جلد سماعت کی درخواست بھی دے دی ہے ،فوری سماعت کی جاۓ* .
#فارم_47_کے_مسلط_حکمران
The imposed ignoramuses of Form 47 have brought the country to such a state that a sudden fire in a hospital located in the heart of a major city like Islamabad claims the lives of twenty newborn babies, while the fire brigade arrives an hour late.
#فارم_47_کے_مسلط_حکمران
عوام کے ووٹ کو نظرانداز کرکے بننے والا نظام زیادہ دیر سوالوں سے نہیں بچ سکتا۔
قوم اپنے حقیقی مینڈیٹ کے احترام کا مطالبہ کرتی رہے گی۔
#فارم_47_کے_مسلط_حکمران
ووٹ عوام کی امانت ہے، اسے کسی بھی سیاسی حساب کتاب کی نذر نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان میں جمہوریت تب مضبوط ہوگی جب عوامی فیصلے کا احترام ہوگا۔
#فارم_47_کے_مسلط_حکمران
بریال صرف مندوخیل قوم کا بچہ نہیں، بلکہ پورے پشتون قوم کا بچہ ہے۔ اور اس کے اغوا میں ملوث مجرمان صرف مندوخیل قوم کے مجرم نہیں، بلکہ پوری انسانیت کے دشمن ہیں