میرے ایک دوست نے رائے ونڈ روڈ پر ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں 7 مرلہ پلاٹ قسطوں پر خریدا۔ مکمل ادائیگی کر دی۔ وعدہ تھا کہ دو سال میں پلاٹ کا قبضہ ملے گا۔ اب سات سال ہوگئے۔ قبضہ نہیں ملا۔ زمین ہی نہیں ہے۔ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی لوٹ مار چل رہی ہے۔ لوگوں کی عمر بھر کی جمع پونجی ہڑپ کر لیتے ہیں
مولانا فضل الرحمن کی تقریر ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی کی تقریر تھی ۔ مولانا صاحب کا استدلال درست ہے کہ عمران خان کا حامی نہیں ہوں لیکن جب سیاسی مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اسکے خلاف کیسے بات کروں۔ یہی وہ ظرف ہے جو پاکستان کی سیاست میں دور دور تک کہئں دکھائی نہیں دے رہا ۔ وزیراعظم صاحب جو روز مذاکرات کی ہوائی دعوت دیتے ہیں مولانا صاحب نے تحریک انصاف کی ذمہ داری اٹھا کر اس غبارے سے بھی ہوا نکالی
باقی پھر فیصل واوڈا کی گفتگو ہے اور سب کا ایک ہی " کنٹینر "
🚨BREAKING: Trump Says The End To The Lebanon War Had Not Yet Been Negotiated
“We do want to see if we can straighten out the Lebanon thing, because it just seems to never end.”
Keep in mind that Iran & the U.S. have already signed the MoU electronically, meaning that a key component to the deal has not been worked out & Israel is openly saying it won’t agree to withdraw from Lebanese territory.
امریکا ایران معاہدہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 80 ڈالر سے نیچے آگئی ہیں حکومت پاکستان کو بھی اب جمعہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے جس طرح قیمتیں بڑھائی تھیں اسی طرح آج ہی کم بھی ہونی چاہیں۔۔
🚨 BREAKING:
🇮🇷 Iran says an attack on Israel is IMMINENT.
Iran has directly rejected Trump’s offer of money and economic benefits in exchange for not responding to Israel’s strike on Beirut.
Tehran stated that its allies “are not for sale” and that a response is coming.
Trump separately claimed that “no money will exchange hands” in any Iran deal.
Source: Channel 12 / Writer: Samuel
وزیر خزانہ صاحب غلط بیانی کر رہے کہ بند کئے گئے کہ بند کئے گئے اداروں کے ملازمین کو پیکیج دے دیئے گئے ہیں یوٹیلیٹی اسٹورز کے ساڑھے گیارہ ہزار ملازمین ایک سال سے در بدر پھر رہے ہیں ابھی تک پیکیج کی پہلی قسط بھی تمام ملازمین کو نہیں دی گئی۔پاسکو ابھی بند نہیں ہوا اسکے ملازمین کے ساتھ بھی یہی ہونا ہے۔۔پی ڈبلیو ڈی بند ہو گیا ملازمین ابھی درمیان میں لٹکے ہوئے ہیں۔
" جسکی بیس ہزار تنخوا ہو ، بجلی گیس کا بل دس ہزار آ جائے تو کیسے ایک وقت کی روٹی اپنے بچوں کیلئے پوری کرے گا ، کیسے بیمار بیٹی کیلئے دوائی لائے گا، کیسے اپنے بچوں کو سادے کپڑے مہیا کرے گا، 74 سال میں ایسا نہیں دیکھا " شہباز شریف کی بطور اپوزیشن لیڈر کی گئی پرانی تقرر وائرل
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
چند صحافیوں سے بات کرنے کے بعد یہ پتہ لگا ہے کہ بہن سحرش کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے اور ان پر کافی پریشر ڈالا گیا ہے - نظام خود پر تنقید بھی برداشت نہیں کر سکتا اور شاہی سٹیٹ کی طرح کام کر رہا ہے - تنقید پر نوکری سے فارغ
Taxes on salaried classes had gone up
From Rs 200 billion to more than Rs 600 billion during this regime’s tenure. Reducing taxes now is too little compared to how much it was increased