I'm terrified than ever with the recent motorway case,if I'd ever have the courage to travel alone now. Sharing my own personal experience of travelling from sukkur to Islamabad with a friend on 'kainat travels', this guy constantly kept staring at me all night
#moterwayincident
بلوچ قوم پرستوں نے پی ڈی ایم کے قراردادوں میں مسنگ پرسنز کو منظر عام پر لانے اور #گوادر کے ارد گرد باڈ لگانے کو روک دینے کی قرارداد شامل کر کے جلسہ عام میں پیش کیا۔
بلوچستان کی بوڑھی ماں جس ازیت ناک بیماری سے ایڑیاں رگڑ رگڑ کر درد سے بلک رہی ہیں اسکا اندازہ آپ اس تصویر سے لگا سکتے ہیں تمام مخیر حضرات سے گزارش ہے کہ انکی امداد کریں تاکہ یہ کم از کم پنجاب جا کر ہسپتال میں چیک اپ کرے
انکے بیٹے کا رابطہ نمبر 03317367971
@LiaquatShahwani
انہوں نے اپنی ایک کڈنی اپنے والد صاحب کو دی لیکن افسوس والد صاحب بھی انتقال کر گئے اور اب امجد مگسی بھی انتقال کر گئے۔ ایسے قربانی دینے والے انسان آپ کو نہیں ملیں گے۔۔۔!!!
عظیم بیٹا، عظیم قربانی😢😓
اللہ پاک کروٹ کروٹ باپ بیٹے کو جنت نصیب کریں۔
#بریکنگ_نیوز:
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےحکومتی عہدے داروں ندیم بابر، عاصم سلیم باجوہ، فیصل واوڈا،شہزاد اکبر اور شہباز گل کے بیرون ملک اثاثوں کے خلاف درخواست دائر کردی👊
وقت کے ساتھ ساتھ کیپٹلزم اور قومی پرستی کا
خاتمہ ہونے والا ہے اور اسے ہونا ہی ہے .اس کے برعکس اب ریاست عوام پر ظلم اور بربریت بھی شروع کرے گا کیوں کہ اب ریاست خود کو بچا رہا ہے اور یہ عمل ریاست کا آخری ھتیار ہے
انجنیئرصدام مری بلوچ
تحصیل زہری سے تعلق رکھنے والا بچہ بلال آحمد جن کے چہرے پر بچپن سے ایک دانہ ہے لیکن اب عمر کے ساتھ دانہ بڑھ رہا ہے ڈاکٹرز کا کہنا ہے اگر بر وقت اس کو آپریشن نہیں کیاگیا تو انکے دونوں آنکھیں متاثر ہوسکتے ھیں.یہ علاج کرنے کے سکت نہیں رکھتے
شیئر کرنا نہ بھولیں شکریہ 🙏
03337937538
کسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتے۔ میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں۔ یہ ظالم اور انتقام میں اندھےلوگ ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں۔
میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاوں بھرا سایہ اٹھ گیا۔ دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ ہو گئی۔ میرے والد اور گھر والے بار بار رابطے کی کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا۔