ایرانی پولیس چیف : آپ کے میدان میں موجود رہنے کی وجہ سے گزشتہ رات بغاوت کا ایک اور خفیہ منصوبہ ناکام ہوا ۔ دشمن کو موقع مت دیں ۔ ڈٹے رہیں ۔ کسی ایک بڑی شخصیت کے جانے سے غمزدہ نہ ہوں
ایرانی پولیس چیف احمد رضا رادان
حامد میر کی وارننگ !🚨
بڑی خبر دے رہا ہوں اسرا یل مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کسی بھی وقت ایک بہت بڑا فالس فلیگ آپریشن کرسکتی ہے اسرا یل سعودی عرب یا حتی مسجد اقصیٰ پہ حملہ کرسکتی ہے اور الزام ایران پہ لگایا جائے گا
آج اسپین نے جرات مندانہ قدم اٹھاتے ہوئے فلسطین اور ایران کے لئے، اسرائیل سے اپنا سفیر مستقل طور پر واپس بلا لیا اور سفارتی تعلقات نچلی سطح پر لے آیا۔
اور پاکستان، اسرائیل و امریکہ کے ساتھ ڈیفینس فورس بنا رہا ہے۔ ہم غیر مسلم ممالک سے بھی بدتر ہو گئے ہیں۔
https://t.co/PlXgAbcXEd
بریکنگ نیوز 🚨: نجم سیٹھی کا بڑا بیان، کھل کر خان کے حق میں بول اُٹھے۔ یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ عمران خان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اسرائیل کو دو ٹوک جواب دے سکے۔ وہ واحد لیڈر تھا جو جرأت سے اسرائیل کا نام لیتا تھا اور آج وہ جیل میں ہے 🔥
پاکستان میں دس بندہ US مرین نے مار دیا ہے۔ کیوں کیا یہ ہماری اوقات ہے ۔ کبھی انکا ریمنڈیوس آ کر قتل کر دیتا ہے۔ کبھی یہ ایمبیسی کے باہر ہمیں مار دیتے ہیں ۔
پورا امریکہ آج سڑکوں پہ نکلا ہوتا اگر پاکستان ایمبیسی وہاں کسی ایک گورے کو مار دیتی ۔ لیکن یہاں امریکن ایمبیسی نے 10 پاکستانیوں کو مار دیا ہے ۔
میرے سامنے رینجرز نے چار عورتوں کو گولیاں ماری ، عورتوں کو ڈنڈے مارے ۔۔ تب تک یہاں سے نہیں اٹھیں گے جب تک ان رینجرز اہلکار کے خلاف FIR نہیں کٹتی ۔۔
#گولی_کیوں_چلائ
آج فرقہ واریت کا دور ختم ہو چکا، شیعہ اور سنی کے نعروں کا وقت گزر چکا۔ اب ضرورت ہے اتحاد، بھائی چارے اور امت کی یکجہتی کی — کیونکہ مضبوط قومیں نفرت سے نہیں، اتحاد سے بنتی ہیں۔
بریکنگ نیوز🚨: ایران یونیورسٹی کے پروفیسر نے امریکہ کو الجزیرہ پر ننگا کر دیا۔ ہماری جنگ ایپسٹن کلاس سے ہے جو نابالغ لڑکیوں سے جنسی زیادتی کرتی ہے یا انکو قتل کرتی ہے اس ظلم سے ایران کی نئی نسل کو بھی سمجھ آ گئی ہے کہ ایران امریکہ سے کیوں نفرت کرتا تھا 🔥
میں وعدہ کرتی ہوں کہ اپنے بچوں کو یہ نہیں سکھاؤں گی کہ شیعہ غلط مسلک ہے بلکہ یہ بتاؤں گی کہ جب مسلمان ممالک اردن، دبئی، قطر، سعودی عرب، کویت امریکا کے فوجی اڈے بنے ہوئے تھے تب جنہیں ہم غلط کہتے تھے وہ اپنی آخری سانسوں تک اکیلے یہودیوں کے مدمقابل لڑ رہے تھے 😢
اور مسلمانوں کی واحد ایٹمی طاقت کوفیوں کی طرح خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔
🚨🇮🇷🇮🇷🇮🇷
A call to all Muslim brothers
around the world : This fight is not just for Iran, but for the entire Muslim Ummah. please make dua for us. 🤲🤲🤲
May Allah✨ help us all🇮🇷, InshaAllah.
Truth will prevail, and the oppressor will be defeated.
الله أكبر✨الله أكبر✨الله أكبر
#Iran #IranWar #sstvi #Israel #Dubai #IranWar #Iran #AyatollahKhamenei #Ayatollah
بریکنگ نیوز 🚨: سینئیر صحافی اسد طور کی اہم ترین گفتگو۔ بڑے بڑے خفیہ رازوں سے پردہ ہٹا دیا 🔥👇
خامنہ ای کی شہادت پر شہباز شریف اب تک مکمل خاموش ہیں، تاحال کوئی مذمتی بیان سامنے نہیں آیا۔ اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں امریکہ نے پاکستان کو کتنا کنٹرول کیا ہوا ہے، اگلا ہدف امریکہ اور اسرائیل کا افغانستان ہے۔ پاکستان کے ذریعے رجیم چینج لائے گا امریکہ افغانستان میں، پھر اسرائیل وہاں فوجی اڈے بنائے گا۔ یہ کام اگلے چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔ بھارت بھی اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر بھرپور حملہ کریں گے۔ یہ مکمل پلان باقاعدہ امریکہ نے اسرائیل کے دارلحکومت تل ابیب میں مودی کے حالیہ دورہ اسرائیل میں بنایا ہے