جب اسٹبلشمنٹ نے دیکھا کہ خلق خدا عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے تو انہوں نے نو مئی کا ڈرامہ رچایا، اپنی طاقت کی خاطر ملک کی سلامتی کیساتھ کھلواڑ کیا
روف حسن
Saad Rasool at his BEST
😂😂
نواز شریف پر ظلم کی لازوال داستان کہ سینکڑوں ایکڑ کے گھر میں رہتے ہیں اور صرف پانچ دفعہ ان کو اور ان کے بھائی کو وزیراعظم بنایا گیا۔ 😂🙈🙈 https://t.co/O3qIgiGpBQ
The generals in Pakistan's military appeared to favour Nawaz Sharif, the three-time former PM, for the 2024 vote.
But election results and Imran Khan’s candidates burst the bubble, so what went wrong? https://t.co/lQKAlQFxne
قاضی فائز عیسی کی موجودگی میں پاکستان کے لوگوں کو، عوام کو کبھی انصاف نہیں مل سکتا، عدالتوں سے صرف التوا ہو گا، تکنیکی بنیادوں پہ چیزوں کو لٹکایا جاے گا، حکومت بنانے کا کہا جاے گا، لمبی لمبی تاریخیں دی جایں گی، عدالتیں صرف اور صرف اسوقت انصاف دینے کی کوشش کریں گی جب انھیںُ لوگ مظاہرے کرتے نظر آیں گے، جب اخباروں میں تیزوتند کالمُ چھپ رہے ہونگے، اور بین الاقوامی دباؤ ہو گا، پاکستان کے جرنیلوں پر، جب تک پاکستان کے لوگوں کے ذہنوں میں کہیں یہ غلط فہمی پائی جاے گی کہ پاکستانی جرنل پاکستان کی سلامتی کا سوچتے ہیںُ اتنی دیر تک اس ملک کو سلامتی نہیں ملے گئی! جرنل صرف چیف بننے کا سوچتے ہیں اور جب ایک چیف بن جاتا ہے تو وہ صرف Extension کی تلاش میںُ رہتا ہے، اس کے لئے جعلی الیکشن ہوں، ملک میں بم پھٹیںُ یا ہندوستان میںُ کچھ کرنا پڑے سب جائز ہے!
اس وقت کون میڈیا میں کس قسم کے مشورے دیتا ہے، اس سے اس کے اندر کا پتا چلے گا، چونکہ اب یہُ کہنا تو ممکن نہیں کہ الیکشن Rig نہیں ہوے، اور سب کو ماننا پڑ رہا ہے کہ تحریک انصاف یہ الیکشن جیت چکی ہے، اسلئے اب مختلف حیلے بہانوں سے پبلک opinion یعنی عوامی راے کو تقسیم کرنے کی کوشش کہ جاے گئی! اور بہت سے میڈیا والے پھر امیر ہو جایں گے! یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے نواز شریف کو بیمار بنا کے باہر بیجھنے کی حمائت کرتے تھے، اب یہ ایک ہارے ہوے نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی ڈیمانڈ کریں گے! تحریک انصاف کو اگر بات کرنی ہے تو پاکستان کے اندر زدرادی سے اور پاکستان کے باہر امریکہ سے، اور جرنیلوں کو safe exit دینا ہے تاکہ وہ اس صورتحال سے نکل سکیں! نواز شریف اس جعلی الیکشن کے بعد ختم ہو چکا ہے! اس کا کوئی مستقبل نہیں! https://t.co/8BCdPdnCb5 via @YouTube
سر میری تو رائے ہے، فیصلہ تو عوام نے سُنایا ہے، تاریخ کے بدترین جبر، رکاوٹ اور دھاندلی کے باوجود ناکوں چنے چبوائے ہیں اور اس سب کے باوجود پی ٹی آئی کی 90 سیٹیں بھی اب تک ن لیگ سے زیادہ ہیں۔ آپ خود اس جبر کا شکار رہے ہیں آپ تو تسلیم کیجئے۔
غلطی یہ ہے کہ ہم ظرف کی توقع کر رہے ہیں۔
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔