جھنگ ٹوبہ روڈ سید والا اڈا
صحابہ پل پر روزانہ کی بنیاد پر کانسٹیبل حضرات صبح سویرے دیہاڑی دار مزدوروں کو رکنا تنگ کرنا ناشتے کے پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہی۔آرپی او فیصل آباد ڈی پی او جھنگ سے نوٹس کی اپیل
بریکنگ نیوز 🚨ریپبلکن امریکی سینیٹر جے بلاک کی بیٹی:
اسرائیل میرے والد کو پیسے دے رہا ہے اور وہ پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے۔میں اس صورتحال پر بہت شرمندہ ہوں مجھے لگتا ہے کہ میرے والد نے اپنی روح شیطان کو بیچ دی ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس کا کیریئر ختم ہو جائے گا
یہ دو ڈکیت آج گلشن اقبال سے ڈکیتی کر کے بھاگے ہیں ان کو مشہور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ پولیس کو آسانی سے مل جائے پولیس کا پیٹرول ڈیزل اور وقت اور محنت کم
سرکاری پستول لہراتے پولیس👮 اہلکار نے کیسے بے دردی سے ایک بزرگ کو لاتیں ماریں 💔
📌اگر وہ شخص غلط بھی تھا، تو کیا قانون یہی سکھاتا ہے کہ انسانوں کو جانوروں کی طرح ذلیل کیا جائے؟
عوام کا صبر جواب دینے لگا
پیرا فورس لانچ ہوتے ساتھ ہی تنازعات کی زد میں /
شرقپور کے بعد اب قصور میں 10 کلو آموں کا سکینڈل نوجوان پھل فروش پیرا فورس کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا۔۔۔
دیکھئے اور سوچئیے کہ اب غریب کہاں جائے
🚨امریکی خاتون کا دل دہلا دینے والا بیان:
"اسرائیل نے 10 ماہ کے بچے پر تشدد کیا ہسپتالوں میں معصوم بچوں کی لاشیں سڑتی رہیں یہ اسرائیلی فوج اور معاشرہ بیمار ہیں پھر ہمیں کہتے ہیں ایران سے ڈرو ؟ منافقت کی انتہا ہے۔" یہ وہ ویڈیو کلپ ہے جو آپ کو اسکرولنگ روکنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
اوورسیز پاکستانی کا ویڈیو بیان
"کیا ایک پاکستانی شہری کے ساتھ ایسا سلوک ہونا چاہیے؟"گوجرانوالہ میں ایک اوورسیز پاکستانی کے ٹریفک وارڈن کے خلاف الزامات
جانیے اس ویڈیو میں اگر یہ الزامات درست ہیں تو کیا عوام کے محافظوں کو قانون کے دائرے میں لا کر شفاف تحقیقات نہیں ہونی چاہئیں؟
ایک بےبس باپ کی درد بھری دہائ ۔۔ 💔
جس کے بیٹا بائیکیا تھا ۔ اس کو 2022 میں قتل کرکے زندہ جلا دیا گیا۔ لیکن عدالت نے مجرمان کو سزا دینے کی بجائے باعزت بری کر دیا ۔
لعنت ہے اس نظامِ انصاف پر ۔۔ ہزار لعنت !!
یہ پیرا فورس کا اہلکار اس نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن سے دھلوائی اور پھر جب پیسے مانگے تو دھمکیاں دے رہا الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنانے لگ گیا کہ سیل کروادونگا۔
یہ مریم نواز کا تحفہ ہے پنجاب کے غریبوں کے لئے
شوہر امام مسجد ھے اُنکو نوکری سے نکال دیا گیا شوہر نے مجھے گھر سے نکال دیا کیونکہ رہنے کے لیے گھر نہیں ھے بچی ہر وقت باپ کو یاد کرتی ھے بچی سمیت دریائے راوی میں چھلانگ لگانے آئی سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چھلانگ لگانے سے روک لیا
حکومت کو چاہیے ان کے شوہر کا امام مسجد والا وظیفہ لگائے تاکہ معصوم بچی اپنے باپ کے پاس رہے
ذرا تصور کیجیےجب صحافیوں کو ان کے کیمروں کے سامنے پولیس تشدد کا نشانہ بنا رہی اُن علاقوں میں عام شہریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہوگا جہاں انٹرنیٹ موبائل سروسز تک بند ہوں دنیا کی نگاہ وہاں نہ پہنچ سکے
صحافی رخسار قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے کشمیر کمیونٹی کے احتجاج کی کوریج کی
🚨🚨یہ حقیقت بہت بھیانک حقیقت ہے
50 سال حکومت کرنے والوں نے صرف پنجاب نہیں پورے ملک عوام کو تباہ و برباد کر رکھا ہوا ہے
کراچی کے علاقے کیماڑی میں گٹر صاف کرنیوالا یہ شخص انگریزی میں بتا رہا ہے کہ اُس نے پشاور یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس اور انٹرنیشنل ریلیشنز میں ماسٹر کیا ہوا ہےنوازشریف کا دور تھاملازمت کےلئے اپلائی کیا 70 سیٹیں تھی اُن کی قیمت تھی 🤲👍❤️
بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت🥲 ۔۔۔
وکٹوریہ ہسپتال میں دوران زچگی نومولود بچی کے بازو میں فریکچر ہونے کا انکشاف۔...
متاثرہ والدہ کا بیان🥲
ایسے ڈاکٹروں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دو سال دھکیل دیا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے
ایک ہزار بندا مرگیا لیکن کبھی ایسی پریس کانفرنس سننے کو نہیں ملی چہرے پر ہوائیاں اڑی ہیں وضاحتیں یقین دہانیاں تحقیقاتاں
شکریہ آسٹریلین پاسپورٹ کا جس نے معصوم بچی کے ناحق قتل کا پردہ چاک کیا
غلامی سی غلامی ہے
پشاور : کیا یہ سب کچھ پولیس آفسران کے علم میں ہے گذشتہ کئی روز سے یتیم خانہ میں یہ واقعات ہو رہے ہیں جس میں مقامی پولیس اسٹیشن ملوث ہے آج صبح پشاور کے یتیم خانہ دارالطفال پرمسلح شخص جو کہ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر آیا یتیم خانہ میں یتیم بچوں پر تشدد کیا..
@ShafiJanPTI@SohailAfridiISF
لگتا ہی نہيں یہ پرانا ٹرمپ ہے۔
مسلسل سچ بولے جا رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہم نے ایران کے پیسے دبائے ہوئے تھے۔ اب ہم واپس کر ریے ہیں۔ اگر ایسا نہيں کریں گے تو کون ڈالرز میں انویسٹ کرے گا؟
پس ہم ایران کے پیسے ایران کو دے رہے ہیں۔ اتنی چیخیں نہ ماریں۔