کوٹ ادو الیکشن مہم کا آخری پاور شو
نواز شریف ایسی حکومت بنائیں گے
جہاں حکومت ہو تو غریبوں کی ہو, کسان کی ہو، مزدوروں کی ہو، نوجوانوں کی ہو
ملک کی معیشت بہتر اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے🐅
آئیں ایسا پاکستان بنانے میں ہمارا ساتھ دیں
@MaryamNSharif@ghulam_hunjra
کوٹ ادو الیکشن مہم 2024 کا آخری جلسہ:
قائدین کا ویلکم میونسپل اسٹیڈیم چاند رات کا منظر پیش کر رہا ہے۔
عوام کو نواز شریف میں ایک امید کی کرن نظر آ رہی ہے
@MaryamNSharif
انتخابی مہم کوٹ ادو!
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-179 ملک غلام قاسم ہنجرا اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی PP-278 ملک احمد یار ہنجرا کی احسان پور میں منعقدہ عوامی اجتماع میں شرکت۔
احسان پور کی عوام نے مسلم لیگ (ن) کے امیدواران پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔
انتخابی مہم کوٹ ادو!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قومی اسمبلی NA-179 ملک غلام قاسم ہنجرا اور امیدوار برائے پنجاب اسمبلی PP-276 سردار امجد عباس چانڈیہ کی الیکشن مہم۔
کوٹ ادو نے بھی شیررر کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
کوٹ ادو کی عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️
آج پیر جگی موڑ جلسے میں ملک قاسم ہنجرا نے خطاب کیا
انشااللہ 8 فروری شیر کی جیت کا دن ہو گا
@MaryamNSharif@ghulam_hunjra#NA179
#شیر_کا_پلڑا_بھاری ❤❤
ریاض آباد چھا گیا ✌
کوٹ ادو مسلم لیگ ن کا ریاض آباد میں جلسہ عوام کا جم غفیر ہزاروں کی تعداد میں عوام کی جلسہ میں شرکت جلسہ سے @pmln_org کے امیدوارملک غلام قاسم ہنجرا صاحب نے خطاب کیا ریاض آباد کی عوام کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@ghulam_hunjra#NA179