You are either a Muslim or a Pakistani,Afghani,Arab,Turk or African.
You can't be both at the same time.
Muslims are brothers.
Islam is a country and it's people are called Muslims.
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
مجبور بے کس پاکستانی مائیں قیامت کے روز گواہی دیں گی حافظ عاصم منیر نے چھبیس نومبر کو نہتے جوانوں کو گولیاں ماریں لاشوں کو غائب کیا ماؤں کی گود اجاڑ دی۔
غریب عوام کا خون چوسنے والوں کو ان غریبوں آہ بھی نہی لگتی !
شیخوپورہ واپڈہ دفتر میں ایک ضعیفہ غریب عورت کو !!
حج اکبر کے بابرکت دنوں میں دھکے دیيے اور ظالمانہ طریقہ سے گھسیٹا گیا جب وہ اپنا ناجائز بھیجا گیا بجلی کا لیکر وقت کے فرعونوں کے پاس پہنچی !
میرے گھر تو صرف پنکھا چلتا ہے
Can someone convey my query to the higher authorities in any country to help me get treated as I have been suffering from a rare skin disease which is extremely painful and incurable in Pakistan.
5جوان بیٹے مر گئے گئے ،2بیٹیاں ہیں35سال اور 40سال کی انکی شادیاں بھی نہیں کر سکا
بزرگ شہری روزی روٹی کمانے نکلا تو اس کے روزگار کو ہی چھین لیا
کیا کیا ظلم کی داستان رقم نہیں کررہی سب کی ماں کیا مائیں ایسی ہوتی ہیں 😭😭
🇮🇳 An Indian Muslim girl rejecting Hindu man's marriage proposal has been kidnapped and dragged inhumanely in broad daylight by Modi's Hindutva mobs and Indian police.
یہ منظر گزری رات کا ہے
بھارت میں مسلمانوں کو گائے کے نام پہ تشدد کا نشانہ بناکے پھر گانوں پہ ڈانس کروا کر کیمرہ بند کر کے مار دیا جاتا ہے مودی قصائی کا بھارت دیش وہی پرانا گجرات بن گیا ہے
پاکستان میں محب وطن پاکستانی کیلئے کوئی مراعات نہیں، کبھی سنا ہے مزدور، کسان، کاشتکار کو ستارہ امتیاز ملا ہو؟ رشوت لینے والوں، حرام کھانے والوں اور ظلم کرنے والوں کیلئے مراعات ہیں، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
اپنے پلاٹ کا جائزہ لینے والی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد وہ بتاتی رہی کہ میں حاملہ ہوں مگر بے غیرت شخص اس کے منہ پر تھپڑ مارتا رہا
لوگ اپنی محنت کا پیسہ جوڑ جوڑ کر قسطوں میں پلاٹ لیتے ہیں اور قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتے ہیں
ظالموں کے قہقہے سنیں ذرا
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے
…
رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں،
بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔
کہاں ہیں
وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟
کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟
آج وہ کسی کی بیٹی ہے…
کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔
خدارا!
خاموشی توڑیں،
آواز اٹھائیں
—
کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
غریب کے پاس ایک عزت بچی تھی پیرا فورس والوں نے اس کا بھی خیال نہیں رکھا
اس سے بڑی انسانیت کی کیا تذلیل ہوگی میرا کام تھا میں نے اس کے خلاف آواز اٹھائی
اب آپ کو پتہ کیا کرنا ہے اسے کہاں تک پہنچانا ہے
واہ کیاانصاف کیا۔۔ یہ سب صرف پاکستان میں ممکن ہے ۔۔
24 ہزار لیٹر دودھ جمع کر کے دوکاندار کہتا ہے اگر کوی میرا دودھ جعلی ثابت کرے تو میں پانچ لالھ انعام میں دونگا ۔۔
ویڈیو میں نظر انے والاسادہ ساشخص انعام کے لالچ میں دودھ نقلی ثابت کر دیتاہے اور فوڈ اتھارٹی والے 24 ہزار لیٹر دودھ ضائع کر دیتے ہیں ۔۔
اب بیچارہ انعام کے انتظار میں تھا پنجاب پولیس زندہ اباد کے نعرے لگاتی اتی ہے اور اس غریب شخص کو چھتر پولا کر کے ڈالے میں لیکر ایف ای ار دے دیتی ہے ۔۔
بندہ اک ماہ جیل میں رہتا ہے پھر وہی بندہ جسکا دودھ جعلی نکلا تھا وہ اسے تھانے سے چھڑا اتاہے ۔۔ اور ساتھ کہتا ہے ہاں ہنڑ ارام ا گیا ہے ۔۔۔
اب یہ ساری کہانی اس بندے کی زبانی سنیں ۔۔ اور اگے شئیر کریں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے اس ملک میں ہیرو گیری نہی صرف دادا گیری کو لوگ سلوٹ ٹھوکتے ہیں ۔۔
پولیس کے پاس سب مخلق ہتھیار ہوتا ہے کہ شہری نے اسکی وردی پر ہاتھ ڈالا
جبکہ اسکی وردی کے کپڑے سے دھاگے تک کی قیمت شہری اپنے بچوں کے منہ سے لقمہ چھین کر ادا کرتا ہے