@husainhaqqani جاپان کے وزیر اعظم نے اپنی مرضی سے استعفیٰ دیا ان کے خلاف سازش نہیں ہوئی-جاہلانہ بات کرنے والے کو جاہل مطلق ہی کہا جائے گا - گالیاں کھانے سے کمانے والے لوگوں کو عشاق کا شکرگزار ہونا چاہیئے
@Mohitsharma202 I do agree , not only men but women's too either earn or get married. In a way, they r not wrong at a certain point in life every one wants a shift in responsibilities.
@AVeteran1956 Lack of rule of law , poor buisness environment , red tapes , posting of retired Generals at every peak institution, corrupt practices etc
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب کی عظمت دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آگئےاس عظیم انسان نے ایک عورت کو اسمبلی کی صعوبتوں سے بچانے کے لیئے اپنی ہار کو جیت میں بدلا اور اپنی پولیس بھیج کر بزرگ خاتون کو ریپ کی دھمکیاں دلوائی اور ان کے گریبان پر ہاتھ ڈالا ٹریکٹر ٹرالی بھی آپ ہی کی اختراع تھی