فوربز نے پاکستان کو 2019 میں سیروتفریح کے لیے دنیا کے بہترین دس ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ۔۔۔ہنزہ کی خوبصورت وادیاں،گلگت بلتستان کےخوبصورت علا قے آپ پلک جھپکے بغیر دیکھ سکتے ہیں اورشمالی علاقہ جات خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روس کے سفیر الیگزے دادوف نے راولپنڈی میں ملاقات کی ملاقات میں خطے کی سیکورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر روسی سفیر نے پاک فوج کے 10 افسران کو ان کی خدمات کے اعتراف میں آرڈر آف فرینڈشپ عطا کیےآئی ایس پی آر
شکارپور:محمود آباد تھانے کی حدود میں فائرنگ،3 افراد قتل،مسلح افرادکی فائرنگ میں باپ،بیٹااوربھتیجاجاں بحق ہوئے،مسلح افرادنےگاؤں متاروخروس میں اوطاق پرحملہ کرکے3افرادکو قتل کیا،پولیس
پشاور:تہکال میں فائرنگ ،5 افراد جاں بحق ،نوجوان عبداللہ کی فائرنگ سےباپ، 3بھائی اورچچا جاں بحق ہوئے،
نوجوان عبداللہ نے فائرنگ کےبعد خود کشی کر لی ، پولیس
اسلام آباد:بلیو ایریا میں ایک شخص موبائل سگنل ٹاور پر چڑھ گیا،مجھےوزیراعظم بنادیں ،6 ماہ میں پاکستان کاقرضہ اتاردوں گا،آدمی کاموقف،موبائل ٹاور پرچڑھنےوالے شخص نےپاکستان کا پرچم لے رکھاتھا،
موبائل ٹاور پر چڑھنےوالےشخص سےایک فنکارنےوزیراعظم بن کربات کی
لاہور:پاکستان میں پیسہ آرہاہے،اس میں کوئی شرط نہیں،ہم کسی سےپیسہ نہیں مانگناچاہتے،آج تک ہم نےپیسہ لےکردوسروں کی جنگیں لڑی ہیں،پاکستان کی فوج اب کسی اورکی جنگ نہیں لڑےگی،وزیراعظم عمران خان
واٹر کمیشن کےسربراہ امیرہانی مسلم کاکندھ کوٹ شہرکادورہ
،شہرمیں3لاکھ آبادی پینےکےپانی سے محروم ہے،نہ پینےکاصاف پانی ہےاورنہ ہی نکاسی آب کانظام درست ہے،کروڑوں روپےکی اسکیمیں کہاں ہیں،سربراہ واٹر کمیشن نے پبلک ہیلتھ کےافسران اور ڈی سی راجاطارق کورکارڈسمیت رکارڈ سمیت دفترطلب کرلیا
ترکی کے وزیر دفاع کی وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار محترمہ زبیدہ جلال سے ملاقات. ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے دیرینہ تعلقات اور دو طرفہ دفاعی پیداوار میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا