15ارب کے ترقیاتی پیکیج کے بعد بھی بارش کے پانی کا قدرتی نکاس پر انحصار۔ کہاں گئی بڑی بڑی سیوریج پائپ۔
سیالکوٹ میں سیوریج فنڈ کرپشن کی نذر اور شہری گٹروں کے پانی میں گزرنے پر مجبور انتظامیہ خاموش تماشائی
@CMComplaintCell@cmopunjabpk@SaimaFarooq@SMUReforms@AmjadHafeez19
پنجاب پولیس اور نارووال پولیس کی فرعونیت غنڈا گردی لینڈ مافیا
سالوں سے غریب کی زمین پر قبضہ کیا ہوا چوکی شمال نے
بارہا کمپلینٹ کھلی کچہری میں پیش چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پر کمپلینٹ مگر کوئی پرسان حال نہیں اج انکوائری میں بھی ذلیل خؤار کر کے گوجرانولہ ار پی او آفس صبح سے 4 بجے تک
@SaimaFarooq یہ سیالکوٹ پکی کوٹلی کا حال ہے اور کمپلینٹ کر کر تھک گئے ہیں سالوں سے کروڑوں روپے کا فنڈ ہڑپ لوگ گٹروں کے پانی میں قبرستان کی دیوار گرنے کا امکان پانی سے قبرستان کی بے حرمتی مہربانی فرما کر اس کا فوری حل کروایا جائے @CMComplaintCell@MaryamNSharif@MarriyumOffice@SaimaFarooq
یہ 4 مارچ 2025 کی کمپلینٹ ہے اسی گٹروں کے پانی کی اور اب بھی وہی حال ہے اب کارکردگی کا اندازہ خود سے لگا سکتے ہیں سیالکوٹ میں اتنے سالوں سے کیا فرق پڑا ہے اور کیا کارکردگی رہی ہے ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی خدارا اس کا حل کروایا جائے
@CMComplaintCell@SaimaFarooq@MaryamNSharif
Sialkot 📍
Health Department
The patient has been facilitated at THQ hospital, Pasrur and checked by physician at ER department. Necessary medical tests have been done. All medicines have been provided to her. Patient is satisfied.
Chief Minister's Complaint Cell
ہو گا ہر مسئلہ حل!
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@govtofpunjabpk
#maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou