Join Our Community of Sports Let’s celebrate the Spirit of Sports Together We Bring You The Latest Updates, In-Depth Analysis, From The World Of Sports
ملزم نے غیر قانونی پائپ لائن سے جعلی کنکشن جاری کئے ہوئے تھے ملزم خود کو ایس این جی پی ایل کا ملازم ظاہر کر کے جعلی بلز جاری کرنے میں بھی ملوث تھا ملزم جعلی بلز کے عوض لاکھوں روپے بٹورتا رہا غیر قانونی طور پر میٹرز کی تنصیب اور جعلی بلوں کے اجراء سے قومی خزانہ کو لاکھوں کا نقصان ہو رہا تھاملزم نے غیر قانونی پائپ لائن سے جعلی کنکشن جاری کئے ہوئے تھے ملزم خود کو ایس این جی پی ایل کا ملازم ظاہر کر کے جعلی بلز جاری کرنے میں بھی ملوث تھا ملزم جعلی بلز کے عوض لاکھوں روپے بٹورتا رہا غیر قانونی طور پر میٹرز کی تنصیب اور جعلی بلوں کے اجراء سے قومی خزانہ کو لاکھوں کا نقصان ہو رہا تھا
#Islamabad #Electricity
کراچی شارع نورجہاں تھانے کی حدود شادمان میں ڈاکووں نے بینک لوٹ لیا ڈاکو جاتے ہوئے سیکورٹی گارڈ ز کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے واردات می 6 ملزمان نے حصہ لیا۔ اور لٹنے والی رقم سات ملین کے قریب بتائی جاتی ہے
#Karachi #
انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد
پرویز الہٰی ایک بار پھر اینٹی کرپشن کے حوالے
اینٹی کرپشن لاہور کی جانب انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں راہدری ریمانڈ کی درخواست جج ابو الحسنات ذولقرنین نے پرویز الٰہی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کر دیا
اینٹی کرپشن حکام پرویز الہٰی کو اڈیالہ جیل سے لیکر لاہور روانہ پرویز الہٰی کو راہداری ریمانڈ کے لئیے عدالت پیش نہ کیا گیا
#parvezelahi @mooniselahi
پاکستان برونائی مشترکہ دفاع ورکنگ کمیٹی کا تین روزہ اجلاس ختم
اجلاس تئیس سے پچیس اکتوبر تک راولپنڈی میں ہوا
اجلاس میں پاکستانی وفد کہ قیادت سیکرٹری دفاع اور برونائی وفد کی قیادت سیکٹری دفاع بریگیڈئر جنرل ریٹائرڈ داتو سیری حاجی پہلوان حاجی علیروپندی بن حاجی پیرودین نے کی کمیٹی اجلاس میں دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت مختلف امور زیر غور آئے انسداد دہشتگردی،علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
#Pakistan #Rawalpindi
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا مشرق سینٹر، حسن اسکوائر،گلشن اقبال (سوئی سدرن ہیڈ آفس)پر حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت اسرائیل کی جانب سے جاری دہشت گردی،مظلوم و نہتے فلسطینی بچوں، ماؤں،بہنوں پر بمباری کرنے کے خلاف اہل غزہ اور فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خواتین مارچ سے خطاب
#Gaza_Genocide #Gazabombing #Palestine
کراچی: حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے ذمہ داران کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے ایمان کی پکار کر ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی اور مارچ کو کامیاب بنایا
#Gaza_Genocide#Gazabombing#Palestine
کراچی: برطانیہ، اٹلی، جرمنی اور امریکہ نے اسرائیل کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔: غزہ قبرستان کی کیفیت اختیار کرچکا ہے، معصوم بچوں کی لاشیں ملبے تلے موجود ہیں۔
#Gaza_Genocide#Gazabombing#Palestine
۔کراچی: ریاستیں اسرائیل کی دہشت گردی کا ساتھ دے رہی ہیں۔ مسلم حکمرانوں کے لیے سوالیہ نشان ہے جو سوائے زبانی جمع خرچ کے کچھ نہیں کر رہے ہیں
#Gaza_Genocide#Gazabombing#Palestine