“لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے خوف میں مبتلا ہیں۔ اسی خوف کے باعث ہم پر ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ہمیں صرف اس امید کے ساتھ ذہنی اذیت دی جا رہی ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں اور اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ مجھے توڑنے کی کوشش کا مقصد عوام کی آواز دبانا ہے۔
یہ وہی طرز عمل ہے جو سقوط ڈھاکہ کے وقت یحیٰی خان کا تھا۔ اس نے بھی صرف اپنے اقتدار کی طوالت کی کوشش میں اندھا ہو کر عوامی آواز کو دبانے کے لیے ہر قسم کی فسطائیت بپا کی اور بالآخر ملک کو توڑ دیا۔ یہ ساری تفصیلات حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں موجود ہیں۔ عاصم منیر بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے ملک میں ظلم کر رہا ہے اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔
1971 اور موجودہ دور میں بہرحال فرق صرف یہ ہے کہ آج عوام باشعور ہے۔ سوشل میڈیا نے تمام حقائق عوام پر واضح کر دئیے ہیں اور عوام ظلم کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سیکھ چکی ہے۔ یہی وجہ ہے یہ ظلم کا نظام جلد ختم ہو کر رہے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام کی آواز سنی جائے۔
ملک میں سیلاب کی وجہ سے ہر جانب تباہی ہے۔ پاکستان کی معیشت پہلے ہی تباہ حال ہے اب سیلاب کی وجہ سے لوگوں کی فصلیں، مال مویشی سب ڈوب گئے ہیں۔ جس سے زرعی معیشت مکمل تباہ ہو گئی ہے اور اس کا اثر پورے ملک پر پڑے گا۔ ایسے میں اہم ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کی امداد کے لیے بلا تفریق سب اپنا کردار ادا کریں۔ اگر میں جیل سے باہر ہوتا تو اس مقصد کے لیے ضرور ٹیلی تھون اور فنڈ ریزنگ کرتا۔ محض حکومتی ادارے اتنی بڑی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتے بلکہ ہر ایک شخص کو اپنا حصہ ڈال کر من حیث القوم اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاری سے بچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرنا ہو گی۔
بلوچستان میں اختر مینگل کے والد کی برسی پر حملے کی شدید مذمت اور اختر مینگل سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ بلوچستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ وہاں پر عوامی نمائندگان کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ 8 ستمبر کو محمود اچکزئی کی ہڑتال کی کال پر تحریک انصاف بھر پور شرکت کرے۔ بلوچستان کی عوام کو دہشتگردی اور ہائبرڈ ماحول سے نجات ملنی چاہیے۔
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے وہاں آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جسے خیبرپختونخوا حکومت کو فوری طور پر بند کروانا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب کی وجہ سے متاثر ہیں لہٰذا اس آپریشن کے خلاف بھرپور مزاحمت کر کے اسے رکوائیں۔ قبائلی اضلاع میں ہونے والے ڈرون حملے بند کروانا خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔
افغانستان میں زلزلے پر میرا دل بہت رنجیدہ ہے اور مجھے دکھ ہے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو زبردستی ملک سے باہر نکال رہے ہیں جبکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کو بھی اپنے افغان بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (5 ستمبر، 2025)
محترمہ یہ تھیلے عمران خان فاؤنڈیشن کی طرف سے تقسیم کیے گئے تھے، 2016 کے سیلاب کے دوران پنجاب میں عمران خان فاؤنڈیشن نے کام کیا تھا، جھنگ میں بھی یہ تھیلے تقسیم کیے گئے۔ یہ تھیلے کسی سرکاری خرچ یا حکومت کی طرف سے نہیں تھے۔
ارشاد بھٹی🔥🔥
رانا ثنا اور نون لیگ کہا کرتی تھی کہ تیلی پہلوان پرویز خٹک پر BRT کرپشن کا کیس چلاو آج وہ انکی کابینہ کا مشیر اعظم ہے، علیم خان قبضہ مافیا تھا چینی چور جہانگیر ترین انکی کمیٹی کا ممبر ہے ڈرگ سپلائر عون چوہدری انکی کابینہ کا ممبر ہے۔
🇵🇰 IMRAN KHAN’S NEPHEW SENT BACK TO PRISON DESPITE EVIDENCE OF INNOCENCE
While the judge acknowledged that Shahrez Khan had presented travel records, affidavits, and proof he wasn’t present during the May 9 riots, the court still refused to discharge his case and sent him back on remand until Sept 13.
Photographs, family witness statements, and his status as a national sports rep were all ignored - because they “hadn’t been verified yet.”
Another political prisoner. Another legal process twisted by invisible hands to try to silence Imran’s voice.
Source: @Haider4PTI
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔
اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی
A Pakistani Cab Driver refused to charge fare from a Greece couple which arrived Islamabad on a tour.
“Because you are our guest in Pakistan, I would not charge you fare,” the cab driver
ننانوے فیصد پولنگ اسٹیشن پر ریحانہ ڈار جیت رہی تھیں اور پچاس ہزار کا مارجن تھا پھر سو فیصد رزلٹ پر آپ جیت گئے کیا یہ رنگ بازی عوامی اجتماعی شعور کی توہین نہیں ؟
نون لیگ کی حکومت نے روڈا یعنی “راوی اربن ڈویلپمنٹ” پراجیکٹ کو صرف ایک ہاؤسنگ کالونی بنا کر رکھ دیا ہے
عمران خان حکومت میں اس پراجیکٹ کا اصل مقصد راوی کے 46 کلومیٹر لمبے علاقے کو سیلاب اور ماحولیاتی تباہی سے بچانا تھا
• دریا سے پانی گزرنے کی مقدار 3 لاکھ سے بڑھا کر 6 لاکھ کیوسک کرنی تھی
• لاہور کے گندے نالوں پر راوی میں گرنے سے پہلے 6 واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بننے تھے
• تین بیراج بننے تھے
• نئے جنگل بنانے تھے (رکھ جھوک جنگل اس کا پہلا منصوبہ تھا)
• ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ لگا کر کوڑے کے ڈھیر ختم کرنے تھے (محمود بوٹی پراجیکٹ)
• انڈسٹیز کو رہائشی علاقوں سے نکال کر مخصوص انڈسٹریل ایریاز میں لے کر جانا تھا
• متعدد پل بننے تھے
• ہائی ریز بلڈنگز میں 18 لاکھ اپارٹمنٹس بننے تھے
PAKISTAN: The recent arrests of Shershah Khan and Shahrez Khan, nephews of former Prime Minister Imran Khan, in cases relating to the 9 May (2023) protests, are part of political witch-hunt aimed at intimidating the family members of political opponents. Amnesty International calls on Pakistani authorities to immediately release Shershah Khan and Shahrez Khan.
Their arrest is part of a larger pattern of politically motivated targeting and detention against the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) to crush political opposition and muzzle dissent in the country. Targeting family members of opposition leaders and activists by the government is becoming an increasingly common practice in Pakistan and must stop.
In the last few days, my sons’ cousins, Shahrez & Shershah (Aleema Khan’s sons), have been abducted from their homes in front of their young children & held in prison.
Their other cousin Hassan Niazi, has been held in a military prison for over a year.
The government has also threatened my sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 with arrest if they travel to Pakistan to visit their father.
No state should be allowed to target families to settle political scores.