Dr @saima_rahat
Dr @Sabahat_Banouri
Oral and Maxillofacial Surgeons doing their duty at #LRH ER since the start of pandemic. We are proud of our warriors and their sincerity and dedication to their job.
May ALLAH give you both more power and courage. Keep up the good work.
دنیامیں9ملک ایٹمی طاقت ہیں سب نے ایک معاہدہ سائن کیا ہے کہ پہلےنیوکلیئرپاوراستعمال نہیں کریں گےلیکن پاکستان نے دستخط نہیں کیے اگر اپ پاکستان کو دھمکانے کا سوچیں گے تو انگلی اٹھا کر جو اپ نہیں دے گا بلکہ پورا ہاتھ جلا دے گا پاکستان نیو کلر پاور کے ساتھ نفسیاتی جنگ کا بھی چمپین ہے
Any politician that enabled this should be hounded out of office.
Any celebrity that endorsed this should be cancelled.
Any business that supported this should be boycotted.
Any person that was silent about this should lose your respect.
آنسو
یہ خوں نہیں ہے
المیہ ہے
عمارتوں کے کھنڈر پہ بھوکے بلکتے بچوں
کا نظمیہ ہے
یہ ایک فاقہ زدہ سے بچے کےسیدھے بازو
کا جسمیہ ہے
جہاں سڑک تھی وہاں گڑھا ہے
تھا اسپتال اک جہاں ۔۔ گڑھا ہے
وہ کوئی اسکول ۔۔ پارک۔۔ میدان تھا کبھی جو
گڑھے ہیں ہر سو۔ بتانا مشکل کہاں نہیں اور کہاں گڑھا ہے
ابھی جو کچھ دور بم گرا ہے۔۔
امیریکن تھا۔۔ مدد تھی شامل
جو کل پھٹا تھا ۔۔
اسے تھی برطانیہ کی آشیر باد حاصل
تمھارے نتھنے ۔ انھیں ودیعت ۔سونگھنے کی طاقت
یہ خون و بارود و بے کفن میتوں سے مل کر
بنی ہوئی بُو کا بوجھ شاید اٹھانا پائے
تمھاری آنکھوں کی پتلیوں کو ملی بصارت
بریدہ اعضا سمیٹنے باپ کا تڑپنایاایک تھیلے میں لوتھڑے بھرتی کا ماں کا رونا
وہ ایسے منظر کی تاب ممکن ہے لانا پائے
تو اپنی سانسوں کو روک ، آنکھوں کو میچ کر تم
ریموٹ پر اک بٹن دبانا
کہ ہوسکو تم کسی دل آویز
اور خوش کن مسافرت کی طرف روانہ
خدائے برتر!
غزہ کے بچوں کو ایک ایسا ریموٹ دے دے۔ بٹن عطا کر۔۔
جسےدبا کر وہ اپنے ظالم۔۔ رزیل دشمن
اور اس کی جانب سے ڈھائی جاتی قیامتوں کو
بدل کے رکھ دیں
جو سانپ ان کو نگل رہا سر اس کا یکسر
کچل کے رکھ دیں
وجیہ ثانی
۱۹ مئئ ۲۰۲۵
پیر علی الصباح ۔ پونے چار بجے
#Gaza #Palestine
.
.
.
.
.
.
#وجیہ_ثانی #WajihSani #poetry #shayari #urdushayari
TRUMP: “Gaza’s leader take delight in raping, murdering and torturing innocent people. Can’t have it.”
ONLY Israelis have been PROVEN to be raping and torturing innocent people.
It was all an act. Trump is still scum.
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SON: “HE NEVER COMPLAINS—HE JUST TEACHES US FROM HIS CELL”
Imran Khan sits in solitary, denied basic rights—yet still spends every call trying to lift up his sons.
Sulaiman:
"He is definitely the most resilient person that I know."
Kasim:
"He's so focused on ensuring that he's able to spend the first 10 minutes imparting wisdom or life lessons on us."
What is happening to Imran Khan today in Pakistan is what would have happened to Trump if the BS criminal charges would have been carried through to completion. Today, Khan rots away in jail while his country descends into a corrupt terrorizing Blob-owned war state.
انڈیا سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں 🚨
انڈیا ایک نان تھریٹ ہے ہم نے 77 سال آپ کو ہی پڑھا آپ کو دیکھا اور آپ کیلئے ہی خود کو تیار رکھا ہے سو انڈیا یہ جان لے کہ ہم آپ سے سرپرائز نہیں ہونگے آپ کو سرپرائز دیں گے 🔥
“پاکستانی قوم کو بیرونی اور اندرونی دونوں طرح کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ چھبیسویں آئینی ترمیم نے ہمارے انصاف کے نظام کا جنازہ نکال دیا ہے اور ملک اس وقت مکمل ڈکٹیٹر شپ میں جا چکا ہے- سویلینز کا ملٹری ٹرائل قانونی قرار دینا اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ ایوانوں میں اس ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے تو صرف کٹھ پتلی تھے اور احکامات کی پاسداری کر رہے تھے۔
دنیا کی کسی جمہوریت میں اپنے شہریوں کے ساتھ ایسا مذاق نہیں ہوتا کہ انہیں احتجاج کرنے پر ملٹری کورٹس کے حوالے کر دیا جائے۔ اس طرح کے فیصلوں سے پاکستان کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔
نو مئی کے واقعات میں اپنے بچوں کو سزائیں دینے کے بجائے توجہ ہندوستان سمیت دیگر اندرونی و بیرونی مسائل پر مرکوز ہونی چاہیے۔ یہ وقت نوجوانوں کو متحد کرنے کا ہے۔
جن نوجوانوں کو ملٹری کورٹس سے دس ، دس سال کی سزائیں دلوائی گئی ہیں ان کا جرم صرف احتجاج کرنا ہے۔ بارہا کہتا ہوں کہ نو مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوائی جائے تا کہ معلوم ہو سکے کہ اصل مجرمان کون ہیں اور سزائیں کن کو ملنی چاہئیں ۔ یوں کسی آرمی افسر کے کہنے پر قوم کے نوجوانوں کے مستقبل کو برباد کرنا ظلم ہے۔
چھبیسویں آئینی ترمیم کا دوسرا نتیجہ یہ ہے کہ ججز اب صرف ایک سرکاری ملازم کی حیثیت رکھتے ہیں اور کوئی آزادانہ فیصلہ نہیں لے سکتے۔ ججز کو ایک فرد واحد سب فیصلے لکھ کر دیتا ہے جو کہ نظام انصاف کی موت ہے۔ میرے خلاف جھوٹے اور بوگس مقدمات اسی لیے چل رہے ہیں کیونکہ عدلیہ آزاد نہیں ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس سمیت میرے خلاف بنائے گئے تمام کیسز بوگس ہیں اس لیے مرضی کے ججز لانے کے باوجود میری اپیلیں مسلسل التوا میں رکھی جا رہی ہیں- جس دن میرے مقدمات میرٹ پر سنے گئے سب کا خاتمہ ہو جائے گا۔
میرا تمام پارٹی عہدیداران کے لیے واضح پیغام ہے کہ وہ تحریک چلانے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ میری پہلی ترجیح تحریک اور پارٹی کی تنظیمِ نو ہے۔
جنید اکبر پر مجھے پورا اعتماد ہے۔ اگر وہ تنظیمی ذمہ داریوں پر فوکس رکھنے کے ساتھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بھی چلا سکتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ اور وکلأ سے ملک میں جاری لاقانونیت اور فسطائیت پر گفتگو
(13-05-2025)
2/2
The power of Brand Imran Khan!
The interview clips are all over social media on every platform. People loving the father-son relationship that’s on display for the first time; many thanks to @MarioNawfal for an impeccable interview!
What is your fav part? Mine is this quote:
“Kill them, kill them, don’t let them enter even an inch into Pakistan,” came the commanding voice of CAS Zaheer Ahmed Baber Sidhu over the radio. He was speaking directly to pilots, as they soared into combat in the early hours of May 7. Inside the highly secure and secret command center of the Pakistan Air Force (PAF), the mood shifted dramatically as officers watched Indian Rafale jets being struck over Bithanda. The room erupted with chants of “Allahu Akbar.”