The one question people tend to ask is: how does a woman like me be so bad? When you are pretty and toxic, you tend to have more fun. The smile I get when I cause disarray among these women who play the good girls always brings me joy on the side of pure sin.
My name is Hanzala, and I proudly stand with #SaluteToCDF for his efforts, dedication, and commitment. I appreciate the hard work and leadership shown for the betterment of the nation. Respect, unity, and service to the country deserve recognition. 🇵🇰
#PrideOfPakistanAsimMunir
کسی بھی معاشرے،ملک میں عوام کااپنی ریاست سےاعتماداٹھ جائےاس سےبڑاقومی سلامتی کوکیاخطرہ ہوسکتاہے؟ہمارےحکمران عوام کواسی طرف دھکیل رہےہیں، ہم نےامریکہ کوسمجھا دیاجنگ مسائل کاحل نہیں ہوتی خداکاواسطہ جوفارمولا ٹرمپ کوسمجھایاوہ خودبھی سمجھ لیں
@AmirMateen2@Asad_Umar#budgetforgrowth
وزیراعظم اس بجٹ کوگروتھ کابجٹ کہہ رہےوہ گروتھ دیکھنےکے لیےکوئی دوربین چاہیےہوگاویسےنظرنہیں آئےگی، پچھلے 4سال بھول کرصرف اس بجٹ کودیکھوں تومیں کہوں گاتنخواہ دار طبقےکےلیےٹیکسزمیں کچھ بہتری ہوئی ہے، مگریہ کہانی اب نہیں 4سال پہلےشروع ہوئی جہاں تنخواہ دارطبقےکی ٹیکسیشن تھی اورجہاں پاکستان کےآرگنائزفارمل سیکٹرزکی ٹیکسیشن تھی اس کوپہلے سوفیصدبڑھایااب 10فیصدکم کرکےریلیف دینے کاکریڈٹ لےرہےہیں کمال ہےویسے۔۔۔
@AmirMateen2@Asad_Umar #budgetforgrowth
چکوال سانحہ
بچی کے والد کا تفتیش پر عدم اطمینان، پولیس سی سی ڈی اہلکاروں کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔ فائرنگ پہلے سی سی ڈی اہلکار نے کی، دو موٹر سائیکلوں پر چار اہلکاروں نے گاڑی کا پیچھا کرکے بھی فائرنگ کی۔ اگر میں گاڑی نہ بھاتا تو پوری فیملی کو قتل کردیا جاتا۔ وفاق یا پنجاب حکومت میں سے کسی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا۔ اسڑیلوی ایمبسی رابطے میں ہے۔
سائنس ٹیکنالوجی کی وزیر شازا فاطمہ خواجہ صاحبہ نےایسا حیرت انگیز ترمیمی بل سینٹ میں معتارف کرایا ہے جس کے بعد ٹیلی کیمونیکشن کمپنیاں کسی کی ذاتی جائیداد،گھر،دکان،پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کراکے اپنے ٹاورز/مشینری لگا سکتی ہیں اور انکار کی شکل میں پانچ کروڑ جرمانہ شہریوں پر ہوگا۔
حیرانی کی بات تو یہ ہے قومی اسمبلی سے یہ سفاکانہ بل چپکے سے پاس بھی ہوچکا ہے۔اب سینٹ میں منظوری کے لیے بھیجا گیا تو آئی ٹی قائمہ کمیٹی میں سینٹرز ششدر رہ گئے کہ ایسا خطرناک بل کیسے اسمبلی نے پاس کر دیا؟
کیا اسمبلی کے 340 ارکان میں سے ایک نے بھی بل کے متن کو پڑھنے کی زحمت نہیں کی کہ وہ کسیا ظالمانہ قانون منظور کر رہے ہیں۔ارکان نے گونگے بہروں کی طرح ٹیلی کمپنیوں کو پاورز دے دیں کہ وہ جس شہری کی جائیداد پر چاہیں قبضہ کر لیں، وہاں ٹاور کھڑے کر لیں اور انکار پر جائیداد کے مالک پر پانچ کروڑ جرمانہ بھی ٹھوک دو؟
اسٹبلشمنٹ کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ عمران خان کی اتنے لمبے عرصے بعد اگر کسی سے ملاقات کروا دی گئی۔ تو وہ کوئی ایسا بڑا حکم دے سکتے ہیں، جس سے نظام میں تھرتھلی مچ جائے گی، اسی لیے وہ یہ رسک نہیں لے رہے، اسد طور صحافی
کیا پانچ بجٹ دینےکے بعد عروج ملناہےیاآپ کا زوال شروع ہونا ہے؟کیا اکبر اعظم، اشوک اعظم یا مہاراجہ رنجیت سنگھ کی طرح موجودہ حکومت نے نصف صدی تک حکومت کرنی ہے؟ یہ حکومت اوراس کے وزراء بہت تنک مزاج ہیں۔ذرا سے اعتراض یا گھرجانے کے سوال پر ناراض ہوجاتے ہیں جیسے انہوں نے کبھی گھر جانا ہی نہیں "۔سہیل وڑائچ