پیشاب کا قطرہ قطرہ نکلنا یا بار بار آنا؟
یہ مسئلہ بہت سے مردوں اور خواتین کو پریشان کرتا ہے۔ ڈاکٹر سلمان فیروز نے بتایا کہ پیلوک فلور مسلز کمزور ہونے، اوور ایکٹو بلیڈر اور انفیکشن کی وجہ سے یہ ہوتا ہے۔
سادہ 4 قدموں والی استبرا تکنیک سیکھیں جو مکمل طور پر مثانہ خالی کر دے گی۔ ساتھ ہی کھجور، انجیر، مچھلی کھائیں اور چائے، کافی، چینی، میدہ کم کریں۔
آپ نے بھی یہ مسئلہ محسوس کیا ہے؟
کمنٹ میں بتائیں اور اپنے دوستوں تک شیئر کریں۔ اللہ سب کو شفا دے آمین 🤲
اپنے کچن سے یہ 6 خاموش قاتل فوراً نکال دیں!
آج کی سائنس اور ماہرین بھی کہہ رہے ہیں کہ سفید آٹا، سفید چینی، سفید نمک، ایلومینیم فوائل، نان اسٹک پین، پلاسٹک اور مائیکرو ویو ۔
ان سب کو اپنے کچن سے نکال دو۔
ان کی جگہ پر آپ تامچے، پیتل، سٹیل کے برتن اور قدرتی طریقے استعمال کرنا شروع کر دیں۔
یہ ویڈیو دیکھ کر لگا کہ ہماری دادی، نانی، والی دیسی طریقے ہی اصل میں سب سے بہترین تھے۔
وڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں، آپ کون سی چیز سب سے پہلے نکالیں گے؟
یہ انتہائی لرزہ خیز، افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، جس کے بارے میں سن کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ آپ کی بات بالکل درست ہے؛ ہر ایسے سانحے پر پورا ملک کرب اور غصے کی گرفت میں آ جاتا ہے، اور یہ سوال بار بار سامنے آتا ہے کہ معصوم بچوں کو کب تک اس درندگی کا نشانہ بنایا جاتا رہے گا؟
واقعے کی تفصیلات
لاپتہ ہونا: سرگودھا میں آج صبح 10 بجے ایک معصوم بچی قریبی کریانے کی دکان سے سامان لینے گئی، لیکن واپس گھر نہیں لوٹی۔
سی سی ٹی وی (CCTV) کا ثبوت: پریشان گھر والوں نے جب آس پاس کے دکانوں کے کیمرے چیک کیے، تو معلوم ہوا کہ بچی دکان کے اندر داخل تو ہوئی لیکن باہر نہیں نکلی۔
پولیس کی کارروائی اور لاش کی برآمدگی: اس ہولناک اطلاع پر پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا، جہاں دکان کی اوپر والی منزل سے معصوم بچی کی لاش ملی۔
گرفتاریاں اور مبینہ جرم: بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے موقع واردات سے 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
اور اسے بجلی کے بل میں ایڈ کر دیں اس کا نام رکھے گنڈہ گردی ٹیکس میرے بڑے میں ہر روز آپ کے گن گاتے ہیں اور یہ ناانصافی نے دل آپ کی پارٹی آپ کی گورنمنٹ سے بھر گیا ہے پتہ نہیں کتنے لوگ جو رکے چالان لازمی پے کرنا حد ہو گئی
@MaryamNSharif یہ موٹر سائیکل پر ہم سوار لیرننگ لائنسس بھی ہے ہیلمٹ بھی ہے کاغذات بھی ہے کوئی خلاف ورزی بھی نہیں لیکن پھر بھی دو ہزار کا چالان کیا یہ آپ غریب عوام کی نمائندگی کر رہی ہے کیا یہ انصاف ہے سب کچھ ہونے کے باوجود بھی چالان تو یہ اس طرح کرے یہ بجلی کے بل میں ایڈ کر دے