اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کے لئے پولیس تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز لے گئی اور وہاں سے تمام کیمرے اتار دیئے گئے۔
مریم نواز بھی جھوٹی اور پولیس بھی جھوٹی۔ اور بے غیرت ٹاوٹس جو یہ نیریٹو بنا رہے ہیں کہ مریم نواز کے آرڈر پر لڑکیوں کو بچایا گیا ہے
🚨🚨🚨عمران خان کے لائف سٹائل کو ہم چھو بھی نہیں سکتے، عمران خان نے 20 سال بہت محنت کی، اسکے اندر کچھ تھا جو وہ اپنے ملک کو دینا چاہتا تھا!!!
سابق بھارتی کپتان کپل دیو
بریکنگ نیوز ، عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی متعلق کیس میں ابتدائی فیصلہ آگیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ " عمران خان اور بشری بی کو اگر قیدی تنہائی میں رکھا گیا تو کیوں رکھا گیا ؟ کس قانون کے تحت ؟ کتنی دیر کے لیے؟ اور کیا یہ سزا ہے؟ سپریڈنٹ اڈیال تفصیلی رپورٹ اور جیل ریکارڈ 6 اگست کو عدالت کے سامنے پیش کریں "
پورے ملک میں کوئی ادارہ, کوئی کرسی، کوئی مکینزم نہیں کہ وہ عمران خان کی انکھ بچا سکے یا اس کی علاج کے لیے ان لوگوں کو مجبور کر سکے۔ پارٹی تو خاموش ہے ۔
ایم این اے اقبال آفریدی
جنرل پرویز مشرف میں اتنی تو اخلاقی جرات تھی کہ سامنے آ کر کہتا تھا میں صدر ہوں میں کرتا ہوں فیصلے وہ کسی شہباز شریف جیسے نائب کے پیچھے چھپا نہیں
مطیع اللہ جان
نام اور یہ تصویر دونوں یاد رکھنا
اس نام اور اس شخصیت کو دلوں سے نکالنے کیلے لوگوں کو گولیاں تک ماری گئی کئی نوجوان بزرگ بچے شہید ہوگیے اس محبت میں سینکڑوں ایسے ہیروز آج بھی جیلوں میں قید ہے اس شخص کی محبت میں لیکن آج بھی اس شخص جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی المعروف سسٹم کا باپ دلوں کا بادشاہ اس کی محبت کو کوئی بھی دلوں سے نہیں نکال سکا اور نا نکال پائے گا کوئی ۔۔
#westandwithimrankhan
آج کا دن یاسر شامی کے نام رہا۔ انہوں نے بے ضمیر صحافیوں، ٹاؤٹوں اور اس پورے بیانیے کو بھرپور انداز میں بے نقاب کرنے کردیا۔ ساتھ ہی مریم نواز اور ڈی آئی جی صاحب پر بھی سخت سوالات اٹھائے۔ یہ تو سب جانتے ہیں کہ انصاف ملے گا یا نہیں، یہ الگ بحث ہے، مگر ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ ٹاؤٹ اور ان کے سرپرست مزید ایکسپوز ہوتے جا رہے ہیں۔
خیر، یاسر شامی نے ایک نئی کہانی کا آغاز کر دیا ہے۔
آزاد کشمیر میں کریک ڈاؤن سے ایک گھنٹہ پہلے مجھے گرفتار کیا گیا FIA کے آفسر نے عدالت کے سامنے بتایا کہ کشمیر کہ اندر حالات اور سورتحال کے تناظر میں ہم نے ان کو گرفتار کیا ہے چیف جسٹس نے کہا وجہ بتائیں آپ نے جرنلسٹ کو گرفتار کیا ہے انہوں نے کہا میں نے لنک لگایا ہے
سہراب برکت
پشاور بدل رہا ہے ترقی کی نئی راہ پر گامزن ہے
عمران خان کے وژن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے گڈ گورننس روڈ میپ اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کی نگرانی میں پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت "بدل رہا ہے پشاور" کے وژن کو عملی جامہ پہناتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،
دلازاک چوک انڈر پاس، حیات آباد ٹول پلازہ انڈر پاس، ہزار خوانی اوور پاس، ورسک روڈ فلائی اوور اور پلوسی فلائی اوور پر تعمیراتی سرگرمیاں جنگی بنیادوں پر جاری ہیں تاکہ شہریوں کو جدید، محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں،