فیلڈ مارشل وزیر اعظم اور نائب وزیر اعظم کے وسط میں کیوں ہیں؟ کیا پروٹوکول کے اعتبار سے یہ درست ہے؟ جب تک ہم اپنی الائنمنٹ درست نہیں کریں گے دائروں میں ہی گھومتے رہیں گے۔
چینی سائنسدانوں نے بغیر بجلی کے سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی
یہ ٹیکنالوجی سمندر کے کھارے پانی کو پینے کے تازہ پانی میں تبدیل کردیتی ہے۔
اہم بات یہ ہے کہ سمندری پانی کو بدلنے کا یہ عمل کسی دکان سے منرل واٹر کی بوتل خریدنے سے بھی سستا ہوگا
ایک انڈین نے کہا ہم بجلی پر ٹرین چلا رہے ہیں میں نے کہا پراں وڑ ماما ہم بجلی کے بلوں سے سارا ملک چلا رہے ہیں۔ عابدہ گردیزی
#pakistan@gardezimabida
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان 40 سے زائد جے ایف-17 تھنڈر بلاک 3 طیاروں کی خریداری کے لیے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی برآمدی سودا بننے کے قریب ہے۔
اربوں ڈالر مالیت کے ممکنہ معاہدے کے تحت انڈونیشیا پاکستان سے نہ صرف جدید ترین جیٹ طیارے حاصل کرے گا بلکہ اس پیکیج میں پاکستانی ساختہ شاہپر ڈرونز، فضائی دفاعی نظام اور پائلٹس کی اعلیٰ سطحی تربیت بھی شامل ہے۔
اگر عمران خان اپنی قوم کا سودا کر لیں، تو یہی لوگ انہیں تاحیات وزیراعظم بنا دیں۔ مگر عمران خان کا نظریہ ﴿إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ﴾ ہے؛ اسی لیے نہ وہ قوم کا سودا کرتے ہیں، نہ کسی عالمی طاقت کے سامنے جھکتے ہیں۔ سالار سلطان زئی
#pakistan@MeFixerr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بوركينا فاسو کا فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان، پیرس پر مفادات کے خلاف مسلسل کام کرنے اور نئے نوآبادیاتی عزائم رکھنے کا الزام
ابراہیم تراوری کی حکومت مغربی ممالک بالخصوص فرانس کے خلاف پالیسی اختیار کیے ہوئے ہے
مولانا طارق جمیل صاحب تین سال ہونے والے ہیں۔ علماء کرام کو کہیں عمران خان کی رہائی کے لئے تحریک چلائیں اور عوام کو شمولیت کی دعوت دیں۔ اپنا فرض ادا کریں۔ جب تک بےگناہ قید میں رہے گا ملک پر آسیب کا سایہ رہے گا۔ حرکت نظر آئے گی برکت نہيں آئے گی۔ سیدھے کام الٹے پڑتے رہیں گے۔