آج رات مینارِپاکستان پر ہمارا چھٹاجلسہ ہےاور میرا دل کہہ رہاہےکہ یہ پہلےتمام ریکارڈز توڑ دےگا۔میری لاہور میں سب کو دعوت ہےکہ نمازِتراویح کےبعد اس تاریخی جلسےمیں شریک ہوں۔میں حقیقی آزادی کے اپنےویژن پر روشنی ڈالوں گا اور اپنی قوم کو بتاؤں گاکہ ہم پاکستان کو تباہی کی اس دلدل سے
@ImranRiazKhan Hahahahahaha
سر میں یہ سوچ رہا ہوں کہ مُلک میں عدالت پرآپ اور ہم سب یقین رکھتے ہیں پر میں نوٹ کر رہا ہُوں عدالت میں بھی فیصلے وہ ہوتے ہیں جو اُس وقت کے حکمران کے حق میں ہوں مطلب ہمیں پھدو بنایا ہُوا ہے ہم ایسے ہی ج-ج کو عزت دیتے ہیں عدالت قانون اور ج-ج حکمران کے گھر کی لونڈی ہے