🚨سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی جانب سے وکٹری سپیچ
گلگت بلتستان اور پورے پاکستان کی عوام کو مبارکباد !! آج پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی فتح ہوئی ہے
گلگت بلتستان الیکشن
پاکستان تحریک انصاف مجلس وحدت المسلمین 24 میں سے 17سیٹیں جیت چکی ہے اب جعلی فارم 47 کسے جاری کیا جائے گا وہ سب ہی جانتے ہیں بس مقابلہ ہے کہ زیادہ کسے دینا ہے ؟
جو جیتتے ہیں وہ سڑکوں پر نکل کر جیت کا اعلان کرتے ہیں اور جشن مناتے ہیں
اور جو ہارتے ہیں وہ بند کمروں میں بیٹھ کر کانفرنس کالز پر نتائج تبدیل کروانے کیلئے منتیں کرتے ہیں
انشاءاللہ کلین سویپ کریں گے عمران خان کے کینڈیڈیٹس!
پوری سٹیٹ مشینری کو شکست کیسے دیتے ہیں، وہ کوئی پی ٹی آئی کے لوگوں سے سیکھے۔ تمام ناانصافیوں کے باوجود %90 ووٹ پی ٹی آئی کے ہی ہوں گے ہر جگہ۔
عمران خان، آپ پھر جیت گئے ہیں!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
کاش اس وقت ہم سب گلگت بلتستان میں ہوتے۔ نیکسٹ لیول جشن چل رہا ہے۔ پی ٹی آئی ۲۱ سیٹس پر لیڈ کر رہی ہے! یہ ۹۰ فیصد سے زیادہ کی جیت ہے۔
کمال کے لوگ ہیں عمران خان والے، ��اقتور بندوق والے کرش کرنے میں لگے ہیں چار سال سے اور پی ٹی آئی کی جیت کی مارجن بڑھتی جارہی ہے!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان