نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :
ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،
ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو
اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔
(سنن نسائی، ۵۴۶۹)
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
ایک سوال… اور ایسا جواب جس نے دل چیر کر رکھ دیا۔
اُس سے پوچھا گیا!! آپ کیا کر رہے ہیں؟
اُس نے انتہائی درد بھرے لہجے میں جواب دیا!! میرے چار بچے ملبے تلے دفن ہیں۔ ان کو نکال رہا ہو!!!🇵🇸🇵🇸🇵🇸
ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی
کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔
فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی
@AnwarAhmed_58@developingpak نظر بھی آ رہا ہے کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جو آگ بجھانے میں استعمال ہوتی وہ سفید رنگ کی ہوتی ہے اس میں ایسا کچھ نہیں لیکن خیر آپ نے بہت بڑی بات پکڑی ہے
@RShahzaddk السلام علیکم
شہزاد صاحب آج اتفاق ہوا سیور فوڈ کی شادمان برانچ لاہور میں۔ سرکار کہتی ہے کہ اگر اپ دیبٹ کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کریں گے تو پانچ فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا لیکن انہوں نے یہ لیٹر فریم کرکے رکھا ہوا ہے کہ ہمیں خصوصی اجازت ہے کارڈ کی ادائیگی پر بھی سولہ فیصد ٹیکس کٹوتی کی۔
پورا علاقہ ایک چھوٹی سی دکان پر ملازمت کرنے والے پیرمہر علی شاہ ٹاؤن کے 17 سالہ محنتی اور بااخلاق لڑکے زین شاہ اور اُس کے خاندان کی شرافت کا گواہ ہے. نہ جانے اصل معاملہ کیا ہے ؟
کیا واقعی صرف 1300 روپے کی معمولی رقم کے لئے سراج محسود اُس کے بھائی اور کئی خواتین و حضرات زین شاہ کے گھر پہنچتے ہیں ، شدید تلخ کلامی ہوتی ہے اور پھر معاملہ رفع دفع ہو جاتا ہے .
بڑوں کی موجودگی میں کچھ دن پہلے معاملہ ختم ہوجانے کے بعد سراج محسود دوبارہ زین کے گھر جا کر جھگڑا کیوں شروع کرتا ھے اور ایسی کیا وجہ بنتی ہے کہ زین کو بچانے کی خاطر اُس کا دوست عون چوہدری فائر ہی مار دیتا ہے ؟
اس کے بعد سراج کے گھر والوں اور دیگر محسود قبیلے کے لوگوں کا عون چوہدری کی بجائے زین شاہ کے گھر پر چڑھائی کرنا. خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زین شاہ کو اُٹھا کر لے جانا، کئی گھنٹے شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے قتل کر کے لاش کی بے حُزمتی کرنا ؟
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق زین کے گلے اور بازوؤں پر بلیڈ کے زخم ، ٹوٹی انگلیاں جسم پر سگریٹ اور دیگر چیزوں سے جلانے اور رسیوں سے باندھ کر گھسیٹنے کے نشانات پیشہ ور قاتلوں کی سفاکی کے گواہ ہیں .
سراج محسود کے قاتل کو قانون اور عدالتوں کے ذریعے سزا ہونی چاہیے تھی زین نے تو کسی کو قتل نہیں کیا تھا اُسے جتھے نے اغواء، تشدد اور قتل کیوں کیا؟
منشیات فروشوں، سمگلروں ،قاتلوں ، چوروں اور دہشت گردوں کو بچانے کے لئے معاملات کو لسانی ، قومی اور قبائلی رنگ دے کر کب تک ریاستی اداروں اور قانون کی عملداری چیلنج کیا جاتا رھے گا ؟
اس بار سی سی ڈی کو سر عام انصاف کرنے دیں پلیز .
#JusticeforZainShah
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر عمران
ریاض کو صاحبِ کردار ہونا چاہئے
اور ناظرین اس 56 سیکنڈ کے کلپ کو دیکھنے کے بعد آپ اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ عمران ریاض دورِ حاضر کا رئیس المنافقین ہے
کیس از ڈسمسڈ
جواد نقوی یہ کیوں بھول گئے کہ جن جن پاکستانیوں کو نشان حیدر ملا ہے وہ چھوٹے رینک کے ہوں یا بڑے کے
لیکن دشمن سے لڑتے میدان میں شہید ہوئے ہیں
نا کہ اپنی ہی پاسداران کی غداریوں کی وجہ سے بیڈروم میں نیند کی حالت میں مارے گئے ہوں
I welcome the two-week ceasefire agreed by the United States and Iran last night.
We thank Pakistan for its mediation.
The aim now is to negotiate a lasting end to the war. We are in close coordination with our partners on this matter.
@paykhar The UAE didn’t ask for its money back. It was simply a deposit placed at challenging times to alleviate certain pressures that expired. It was renewed for a shorter tenure at Pakistan’s request. The extension expired now & is being paid back.
یہ جنگ نہ تو پاکستان سے پوچھ کر شروع ہوئی اور نہ ہی پاکستان کے کہنے پر بند ہو گی ، پاکستان کی ایک کوشش ہے یہ سب مل کر ایک حل تلاش کر لیں اور اس جنگ کو بڑھنے سے روکا جائے ، تاکہ جہاں پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے وہ سلسلہ رک جائے۔ اس میں دنیا کو یہ غرض نہیں کہ اسحاق ڈار نے کہاں سے الیکشن لڑا یا کونسی پارٹی کی حکومت ہے جو کوششیں کر رہی ہے۔ دنیا کو صرف یہ پتہ ہے کہ پاکستان بطور ریاست امن کی کوششیں کر رہا ہے۔